English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Equally Adverb برابر ۔ يکساں طور پر ۔
Equalness Noun برابری ۔ مساوات ۔ یکسانیت ۔
Equals sign Noun مساوی یا برابر کا نشان ۔
Equangular Adjective مساوی الزاویہ ۔
Equanil Noun میپروبامیٹ تجارتی نام ۔
Equanimity Noun دل جمعی ۔ جمعیت خاطر ۔ سلامتی طبع ۔ طمانیت ۔ سکون ۔
Equanimous Adjective معتدل مزاج ۔ جو جلد شادماں ہونے والا نہ ہو ۔
Equanimously Adverb متانت سے ۔
Equanimousness Noun متانت ۔ سنجیدگی ۔
Equant Adjective مساوی کرنے والا ۔
Equatable Adjective لائق موازنہ ۔
Equate Verb تسویہ کرنا ۔ اشیا کی برابری بیان کرنا ۔ مساوی کرنا ۔ برابر کرنا ۔
Equated payments Noun متساوی ادائیاں ۔
Equation برابری مساوات ۔
Equation a statement that asserts the equality of two mathematical expressions Phrase مساوات ، الجبری یا ریاضی جملوں کو باہم برابر کرنے والے تعلق کو مساوات کہتے ہیں ۔
Equation chemical کیمیائی مساوات ۔ کیمیائی تعامل کی نمائیندگی جس میں تعامل میں حصہ لینے والے ایٹم اور مالیکیولز کو ظاہر کرنے کیلئے عناصر کی علامتیں استعمال کی جاتی ہیں ۔
Equation chemical a symbolic representation describing the changes that take place during a chemical reaction Phrase کیمیائی مساوات ، ایک کیمیائی تعال کی نمائندگی جس میں تعامل میں حصہ لینے والے اصل ایٹم اور مالیکیولوں کو طاہر کرنے کے لیے عناصر کی علامت استعمال کی جاتی ہیں ۔
Equation division Noun مساواتی تقسیم ۔
Equation of condition Noun مساوات شرط ۔
Equation of debt Noun تسویہ قرضہ جات ۔
Equation of demand and supply Noun مانگ اور بہم رسانی کا تسویہ ۔
Equation of payments Noun مساواتی ادائی ۔
Equation of state Noun مساوات حالت ۔
Equation of the centre Noun مساوات مرکز ۔
Equation of the equinoxes Noun مساوات اعتدالین ۔
Equation of time Noun اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق ۔
Equational Adjective مساواتی ۔ تعدیلی ۔
Equationally Adverb مساویانہ ۔ برابری کی سطح پر ۔
Equations of motion 1 an equation or set of equations that describe the variation of the coordinates of a system with time
Equatiorial Adjective ایکویٹیوریل ۔ استوائی ۔ میوسسز کے میٹافیز کے دوران کسی خلیہ کے کروموسومز کی تحقیقی تقسیم کا انتظام اس وقت تمام نوائچے ایک پلیٹ پر ہوتے ہیں ۔