English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eau de nil Noun نیلگوں رنگ ۔
Eau de vie Noun برانڈی ۔ خصوصاً ادنی قسم کی ۔
Eau de vie Noun برانڈی ۔ خصوصاً ادنی قسم کی ۔
Eau decologne
Eave Noun اولتی ۔ کِسی چھت کا سب سے نِچلا حِصَّہ جو دیوار سے باہِر نِکلا ہوا ہو ۔
Eaved Adjective خوشہ دار ۔ سنبلہ دار ۔ بال لگا ہوا ۔
Eaver Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Eaves Noun لیہ بام ۔ اولتی ۔ چھت کا آگے کو نکلا ہوا نچلا کنارا ۔ چھجے کا نچلا کنارا ۔
Eaves drop Verb کن سوئیاں لینا ۔ چُھپ کر سُن گن لینا ۔ چھپ ہوۓ کسی کی باتیں سُننا ۔
Eaves dropper Noun چُھپ کر سُن گُن لینے والا ۔
Eaves modling Noun عمارت کی اولتی کا زیریں حاشیہ ۔
Eaves swallow Noun کسی عمارت کی اولتی میں آشیانہ بنانے والی ابابیل ۔
Eaves tile Noun کسی عمارت کی اولتی کے لیے استعمال ہونے والی ٹائل ۔
Eaves trough Noun اولتی کی نالی ۔
Eavesdrip Noun, Verb چھجے سے پانی کا گرنا ۔
Eavesdrop Verb راز داری سے سننا ۔
Eavesdropped Verb راز داری سے سنا ۔
Eavesdropper Noun خُفیہ سن گن لینے والا ۔
Eavesdropping for telling lies earning through unlawful means so if they come to you judge between them or decline and if you decline they can do you no harm but if you judge you should do so with justice for god loves those who are justq 5 42
Eawes drop چھپ کر راز معلوم کرنا ۔
Eb virus Phrase ای بی وائرس : دیکھئے اپسٹائین بیروائرس ۔
Ebb سیلاب کم ہونا ۔
Ebb and flow Adverb اتارچڑھاﺅ ۔ مدوجزر ۔
Ebb and flow structure Noun تہ دار چٹان کی ساخت جس میں افقی اور الٹی تہیں ہوتی ہیں ۔
Ebb tide Noun بھاٹا ۔ جزر ۔ اُتار ۔ اُترتی ہوئی موج ۔ موج آب کی واپسی ۔
Ebb tide Noun بھاٹا ۔ جزر ۔ اُتار ۔ اُترتی ہوئی موج ۔ موج آب کی واپسی ۔
Ebbed Verb اثر نا کم ھوا ۔
Ebbian Noun اترنا ۔ گھٹنا ۔ جیسے سمندر کے پانی کا ۔
Ebble Noun چھوٹا پتھر ۔ کنکر ۔ روڑی ۔ سنگ ریزہ ۔
Ebcdic Noun ای بی سی ڈی آئی سی ۔ ایکسیٹینڈ ڈبائنری کوڈڈ ڈیسیمل انٹر چینج کوڈ کا مخفف ۔ ایک آئی بی ایم کوڈ ہے جو ۲۵۶ ممکنہ کریکٹرز دکھانے کے لیے ۸ بٹس استعمال کرتا ہے ۔ کریکٹرز میں ٹیکسٹ ، اعداد ، رموز اوقاف اور ٹرانسمشن کنٹرول کریکٹرز شامل ہیں ۔