English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epidendral epidenddric
Epidendrum tesstaloides Noun بندا
Epidermal Adjective برادمی ۔
Epidermal cyst Noun جلد اوپر والے حصہ کی یا بالوں کی جڑوں میں رسولی
Epidermal inclusion cyst Noun کیراٹن سے بنی سر ، گردن اور کمرپر گلٹی
Epidermaoid Noun جلد خارجی سے مشابہ۔
Epidermatoplasty Noun جلد کے بیرونی حصہ کی ترقیع یا جوڑ لگانا
Epidermic Adverb رقص مانيا ۔ رقص کرنے کا خبط ہونا ۔
Epidermic graft Noun کھردری جگہ پر جلد کی اوپری سطح کا جوڑ لگانا
Epidermically Adverb برادمی طور پر ۔
Epidermidalization Noun جلد کے بیرونی خلیات کا مخاطی خلیوں سے بننا
Epidermidis bacillus Noun جلد کے اوپر والے حصہ کا عطیہ
Epidermidosis Noun جلد کی بیرونی پرت کا مرض
Epidermiphyton Noun سَماروغ کا ایک جِنس جو جِلد پر اور ناخُنوں پر اثَر انداز ہوتا ہے
Epidermis Phrase ایپی ڈرمس : جلد کا بیرونی غیرو عائی پرت ۔ کیوٹیکل ۔
Epidermis the external cellular covering layer of amulticellular organism Phrase ایپی ڈرمس ، جلد کا بیرونی غیر و عائی پرت ، کیوٹیکل ۔
Epidermitis Noun (طب) ورم بر ادمہ۔
Epidermodysplasia Noun جلد کی بیرونی پرت کا ناقص بننا
Epidermoid Adjective برادمہ نما ۔
Epidermoid cyst Noun دماغ اور کھوپڑی میں بننے والی غیر خبیث گلٹی
Epidermoidoma Noun جلدی رسولی جلدی بتوڑی
Epidermolysis Noun جلد کا ڈھیلا پڑ جانا
Epidermolytic hyperkeratosis Noun وقت پیدائش جلد پر آبلہ ، سرخ ، دھبے اور کھردرا مواد لگا ہونا ، یہ علامات جلد میں ختم ہو جاتی ہیں مگر دوبارہ نئی بن جاتی ہیں
Epidermoma Noun جلدی رسولی
Epidermomycosis Noun جلدی (فنگس کی وجہ سے) بیماری
Epidermophyton Noun وہ پھپھوندی جو جلد اور ناخنوں کو متاثر کرتی ہے ۔
Epidermophytosis Noun جلد اور ناخنوں کو متاثر کرنے والی پھپھوندی سے پیدا ہونے والا مرض ۔
Epidermose Noun خارجی جلد کا پانی میں محلول نہ ھونے والا مادہ۔
Epidiascope Noun تصویر انداز ۔ اپی ڈانسکوپ ۔ مناظریات میں استعمال ہونے والا آلہ ۔
Epidiascopic Noun تصویر انداز۔