English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Epicormic branches Noun گومڑی شاخیں ۔
Epicorolline Adjective تاج گل میں یا اس کے اوپر رکھا ہوا ۔
Epicostal Noun پسلیوں کے اوپر
Epicotyl Noun برفلقہ ۔ تخمی پودوں کے تنّے کا وہ حصّہ جو بیج پتی کے بالکل اُوپر ہو ۔
Epicotyl the part of the embryo of a perminating seed that is above the point of insertion of the cotyledons Phrase ایپی کوٹائل ، ایمبر یو کا وہ حصہ جو کوٹی لیڈن کے ادخال سے اوپر ہوتا ہے ۔
Epicotyledonary Adjective بر فلقی ۔ بر بیج پتیا ۔
Epicranial Noun بر قحفہ ۔ پوست سر پر واقع ۔
Epicranial aponeurosis Noun کھوپڑی کا بندھن
Epicranium Noun بر سر ۔ حیوانیات ۔
Epicranius Noun فوق القحف ۔
Epicranues Noun کھوپڑی کے اوپر والا عضلہ
Epicrisis Noun بحران کے بعد
Epicritic Adjective جلدی عصبی ریشے جو چھونے اور حرارت سے حساس ہوتے ہیں ۔
Epicritic sensation Noun حِس ذکی ۔ جِلد میں لمس ، ٹھنڈک ، گرمی اور درد کا احساس نیز یہ بتانے کی صلاحیت رکھنا کہ جِلد کو ٹھیک کِس جگہ چھوا گیا ہے ۔
Epicritic sensibility Noun حس ذکی ۔
Epicure Noun خوش خوراک ۔ خوش باش ۔ اعلٰی مذاق رکھنے والا شخص ۔ شراب کا شوقین ۔
Epicurean Adjective شکم پرست ۔ بندہ شکم ۔ پیٹو ۔ عشرت پسند ۔ عیّاش ۔
Epicureanism Noun حکیم ایبی فور کے فلسفیانہ اصول و نظریات ۔ ایبی قوریت ۔ شہوت پرستی ۔
Epicurian Adjective ابیقور ۔ خوش خوراک ۔ لذت پسند ۔
Epicurianism Verb ابیقوریت ۔ فلسفہ ابیقور ۔ لذتیت ۔ فلسفہ اپیکورس کا نظام ۔
Epicurism Noun عشرت پسندی ۔ نفرت پرستی ۔
Epicurus Noun ابیقور ۔
Epicycle Noun تدویر ۔ فلک تدویر ۔ ایک چھوٹا دائرہ جس کا مرکز بڑے دائرے کے محیط پر گھومتا ہو ۔
Epicyclic Adjective تدویری ۔
Epicyclic gear Noun تدویری گراری ۔ ایک یا ایک سے زیادہ گراریاں جو کِسی پہیے کے ساتھ اِس کے اندر یا باہِر گھُومتی ہیں ۔
Epicyclic gears a system of gears in which the axle or anly one cog is fixed in space the other cogs revolve around the fixed one Phrase ایپی سائیکل ، تدویر ، فلک تدویر ، ایک دائرہ جس کا مرکز بغیر پھسلے ایک بڑے دائرے کے محیط کے گرد دل ہوتا ہوں ۔
Epicyclic train Noun تدویری گرارہوں کا سلسلہ ۔ گرارہوں کا سلسلہ جن کے پہیوں کے محور ایک مُشترک مرکز کے گرد گردش کرتے ہیں ۔
Epicycloid Noun اندویر نما ۔ خمدار خط جو کسی ساکن دائرے کی محدب سمت گردش کرنے والے دائرے کے محیط پر کسی نکتے کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔
Epicycloid curve Noun بر تدویر کج خط ۔ وہ کج خط جو ایک دائرے کو دُوسرے دائرے کے سِرے کے گِرد گھُمانے سے بنتا ہے ۔
Epicycloidal Adjective بر تدویری ۔