English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enzootic Adjective مویشی روگ ۔ کسی علاقے کے جانوروں تک محدود ۔
Enzygotic Adjective اینزی گوٹک ۔ جڑواں ۔ ایک زرخیز بیضہ سے ابھرنے والے ایک سے زیادہ اجسام ۔
Enzymatic Adjective خامری ۔ انزاہمی ۔
Enzyme Noun, Greek خامرہ ۔ یہ پَروٹینی ہوتے ہَیں ۔ یہ کیمیائی تَعاملات کو تَیز کَرتے ہَیں ۔ یہ خُود تَبدیل نَہیں ہوتے مَگَر دُوسروں کو تَبدیل کَرتے ہَیں
Enzymelinked Noun ایڈز کی اینٹی باڈیز کی موجودگی کا پتہ لگانے کا طریقہ ان کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ ایڈز کا وائرس جسم میں موجود تھا ۔ اس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ وائرس اب بھی موجود ہے یا وہ شخص ایڈز میں مبتلا ہو جائے گا ۔
Enzymes اینزائمز خامرے ۔ ایسی پروٹینیں جو ایک مخصوص بائیوکیمکل تعامل میں عمل انگیزی کرتی ہیں ۔ تمام زندہ اجسام میں پائی جاتی ہیں ۔ انہیں خامرے کہاجاتا ہے زیادہ تر خلیوں کے تعامل میں عمل انگیز ہوتے ہیں مثلاً چکنائیوں شکروں اور پروٹینوں کی ہائیڈرولائسز اور ان کی تالیف نو ۔ انہیں پودوں حیوانوں اور خورد بینی جیسموں سے حاصل کیا جاتا ہے جسمانی درجہ حرارت میں اضافہ اینزائمز کی کارکردگی میں کمی کردیتا ہے ۔ فعال دھاتوں کے کم ارتکاز سے یہ غیر فعال ہوجاتے ہیں ۔
Enzymic Noun خامری
Enzymologist Noun ماہر خامریات ۔
Enzymology Noun سائنس کی وہ شاخ جو اینزائم کی ساخت اور فعل سے متعلق ہے ۔
Enzymolysis Noun خامرہ پاشیدگی
Enzymopathy Noun خامروں کی خرابی یا نہ ہونے کی بناء پر پیدا ہونے والا مرض
Enzymosis Noun کیمیاوی ، تخمیر ، اختمار
Eo Noun طلُوع صُبح ۔ نمودار ہونا ۔ آغاز ۔ عصر جدید ۔
Eo mark with a white stone مبارک یا سعد سمجھنا یا شمار کرنا ۔
Eoan Adjective قلفی ۔ فجری ۔ مشرقی ۔
Eoanthropus Noun بشر اول ۔ قديم ترين آدمی ۔
Eocene Adjective آغاز عصر جدید سے متعلّق ۔ نوحیاتی دور ۔ آغاز عصر جدید ۔
Eocyte Noun کیسہ آوارہ
Eogaea Noun آغازی ارض ۔
Eohippus Noun ابتدائ دور کا یاہو ۔ چھوٹا گھوڑا ۔
Eol Noun ای او ایل ۔ اینڈ آف لائن کا مخفف ۔ ایک کنٹرول کریکٹر جو ڈیٹا فائل میں ڈیٹا لائن کے خاتمے کا اشارہ دیتا ہے ۔
Eolian Adjective بادی تہوائی ۔ ریت دوسرے ذخائر سے متعلّق جو ہوا سے اڑ کر منتقل ہوتے ہیں ۔ بادی ۔ موسمیات کی ایک اِصطلاح ہوا سے پیدا یا رونُما ہونے والی چیز ۔
Eolienne Noun ریشم اور اون کا نفیس کپڑا ۔
Eolipile Noun بھاپ بال ۔ قوت بھاپ نما ۔
Eolith Noun اوزار سنگ ۔ اولین حجری اوزار ۔ دھار دار چقماق ۔ پتھر کے اوزار جو بہت قدیم زمانے مین اِستعمال کیے جاتے تھے ۔
Eolithic Adjective حجری عہد کے ابتدائی زمانے سے متعلّق جس کی امتیازی خصوصیّت حجری ہتھیاروں کا استعمال تھا ۔
Eolium Noun بادی تودہ ۔ باری مٹی ۔
Eon Noun زمانہ ۔ جُگ ۔ طویل اور لامحدود ۔ دور زمان ۔
Eosentomidae Adjective ایوسینٹومیڈا ۔ ابتدائی حشرات ۔ ملی میٹر سے چھوٹے بے پر حشرات ۔
Eosere Noun عصری سلسلہء نباتات ۔