English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Environmentalist Noun ماہر ماحولیات ۔ ماحول شناس ۔ وہ شخص جو زمین کے ماحولیاتی توازن کے تحفظ کے لیے کام کرے ۔
Environmentally Adverb ماحول کی نسبت سے ۔ ماحول کے تعلق سے ۔ ماحول کی مُناسبت سے ۔
Environmentally friendly Noun ماحول کو نقصان نہ پہنچانے والی اشیاء ۔
Environmmental studies Adjective سکول کے نصاب کے وہ مضامین جن میں مرکزی دلچسپی طالب علم کا ماحول اور ادب تاریخ جغرافیہ سائنس کے لازمی عناصر میں ہوتی ہے ۔
Environs Noun مضافات ۔ اطرافِ شہر ۔
Envisage Verb خطرات کا مقابلہ کرنا ۔
Envisaged سامنا کرنا ۔
Envisagement Noun تصور ۔ ادراک ۔ سوچ ۔
Envision Verb خیال میں لانا ۔ تصوّر کرنا ۔ خیال کرنا ۔
Envisioned Verb تصور کیا ۔
Envoi Noun کسی کتاب یا نظم یا مضمون کا تفسیری یا تمتی حاشیہ ۔
Envoirmental psychoneural Noun دماغ اور دماغی افعال جاننے کا علم
Envontement Noun جادوئی عمل سے دوسرے کی شباہت اختیار کر لینا ۔
Envoy سفیر ، ایلچی ۔
Envoyship Noun سفارت ۔ سفیر کا عہدہ ۔
Envy Noun بغض ۔ عداوت ۔ کينہ ۔ حسد
Envy does not enter an empty house Phrase کنگال سے حسد کیا ؟
Envy has no holidays Phrase حاسد کو چین کہاں ؟
Envy is more irreconcilable than hatred Phrase نفرت کی نسبت حسد کو مغلوب کرنا مشکل ہے
Envy never eriched any man Phrase حسد سے کون دولت مند بنا ہے ؟
Envy seeks the highest thing Phrase کونسا صاحب مرتبت ہے جس کے حاسد نہیں ؟
Envying Adjective حاسد ۔ کینہ پرور ۔
Enwall Verb دیوار کے اندر گھیر لینا ۔ دیوار کی طرح کسی کے کام آنا ۔
Enwind Verb دوسرے کے گرد لپٹنا ۔ لپیٹنا ۔
Enwomb Verb بند کر لینا ۔ جیسے رحم میں ۔
Enwrap Verb لپیٹنا ڈھانکنا ۔
Enwraped Verb لپیٹا ڈھانکا ۔
Enwrapment Noun لپٹاﺅ ۔ تہ ۔ استغراق ۔
Enwreathe Verb لاد دینا ۔ جیسے ہاروں سے ۔ لپیٹ دینا ۔
Enzed Noun عرف عام میں مُراد : نیوزی لینڈ ۔ نیوزی لینڈ کا باشِندہ ۔