English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Envelop Verb لپیٹ کر ڈھانکنا ۔ لپیٹ لینا ۔ گھیر لینا ۔ چاروں طرف سے ڈھانک لینا ۔ چُھپا دینا ۔
Envelope Noun غلاف ۔ لفافہ ۔ خط کو بند کرنے کے لیے کاغذ کا غلاف جسے سربہ مہر کیا جا سکتا ہے ۔ پوشِش ۔
Envelope cone Noun غلافی مخروطہ ۔
Envelope velocity Noun مجموعی رفتار ۔
Enveloped Verb ڈھانپا ۔
Envelopment Noun لپیٹنے کا عمل ۔ لپیٹنے والی شے ۔
Envenom Verb زہر میں بجھانا ۔ زہر آلود کرنا ۔ مسموم کرنا ۔ تلخی پیدا کرنا ۔ فتنہ پردازی کرنا ۔
Envenomation Noun کسی زہریلے جانور کے کاٹنے یا ڈنگ مارنے سے زہر چڑھنا
Envenomed Verb زہر ملایا تلخ کیا ۔
Enviable Adjective قابل رشک ۔ رشک انگیز ۔ نہایت پسندیدہ ۔
Enviableness Noun پسندیدگی ۔ رشک انگیزی ۔
Enviably Adverb پسندیدگی سے ۔ رشک انگیزی سے ۔
Envied Verb رشک کیا ۔
Envier Noun حاسد ۔ رشک کرنے والا ۔
Envious Adjective حاسد ۔ جلنے والا ۔ رشک کرنے والا ۔ رشک آمیز ۔
Envious of حسدمیں ۔حسدکرتےہوئے۔
Enviously Adverb حاسدانہ ۔ جلن سے ۔
Enviousness Verb حسد ۔ جلن ۔ رشک ۔
Environ Verb کے گرد واقع ہونا ۔ گھرا ہوا ۔
Environed Verb گھیرا محاصرہ کیا ۔
Environment Noun, French ماحول ۔ باہر سے اثَر انداز ہونے والے عوامَل ۔ فَرد کے گِرد و پَیش کے حَالات و افراد جِن سے وہ مِلتا جُلتا ہے
Environmental Adjective ماحولی ۔
Environmental disease Noun ماحولی امراض ۔
Environmental factor Noun ماحولی عنصر ۔
Environmental factors Adverb توارثی عوامل کے برعکس مثلا خاندان کا حجم سماجی حیثیت وغیرہ ۔
Environmental hygiene Noun ماحولی اصول صحت ۔
Environmental influences Noun ماحولی اثرات ۔
Environmental pressure Noun ماحولی دباﺅ ۔
Environmental stimulus Noun ماحولی مہیج ۔
Environmentalism Noun شعور ماحولیات ۔