English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Entwist Verb بٹنا ۔ بل دینا ۔
Entypy Noun معدہ بنانے کا وہ عمل جس میں جنین کی اندرونی جھلی بیرونی امینو مادہ کے باہر آ جاتی ہے
Enubilate Verb بادلوں یا کہر کا چھٹ جانا ۔
Enucleate بری کرنا ، کھولنا ۔
Enucleated Verb بری کیا کھولا ۔
Enucleation Noun کِسی ناسُور کو اپنی جَگَہ سے نِکالنا ۔ مَثلاً آنکھ کے گولے کو
Enucleator Noun نوات برار ۔ منقاف ۔
Enumerable Noun قابل شمار ۔ شمار پذیر ۔
Enumerate Verb شمار کرنا ۔ کننا ۔ کاونٹ کرنا ۔ فہرست سے ملانا
Enumerated Verb گنا لسٹ بنائی ۔
Enumeration Noun حساب ۔ خلاصہ ۔ تحرير ۔گنتی ۔ شمار
Enumerative Adjective گنتی کرنے والا ۔ شمارندہ ۔ شمار کرنے والا ۔
Enumerator Noun شُمار کُنِندہ ۔
Enunciable Adjective قابل بیان ۔ قابل ادائیگی ۔
Enunciate Verb بولنا ۔ تلفظ ادا کرنا ۔ ایک خاص انداز میں ۔ مطلع کرنا ۔ اعلان کرنا ۔
Enunciated Verb اعلان کیا ۔
Enunciation Noun بولنے کا عمل ۔ انداز ۔ بیان ۔ اظہار تلفظ ۔
Enunciative Adjective ادعائی ۔ اعلانیہ ۔ متعلّق بہ تلفظ ۔
Enunciatively Adverb دعوے کے انداز میں ۔
Enunciator Noun دعوٰی کرنے والا ۔ مدعی ۔ اعلان کرنے والا ۔
Enunciatory Adjective دعوے سے متعلق یا اس پر مشتمل ۔
Enure Verb, Interjection نافذ ۔ شروع ہونا ۔ موثر ہونا ۔ زیر عمل آنا ۔
Enuresis Noun بَول بِستَری ۔ بِستَر پر پَیشاب کا نِکَل جانا ۔
Enuresis nocturnal Noun سوتے میں بستر پر پیشاب کر دینا
Enuresisnocturnal Noun رات کو سوتے وقت نیند میں پیشاب خطا ہونا
Enuretic Noun جس کا پیشاب خطا ہو جائے
Envacar Noun گوینوکسن کا تجارتی ۔
Envapour Verb بخآرات سے گِھر جانا ۔
Envasion خلیہ بہانہ ۔
Enveil Verb نقاب ڈالنا ۔ ڈھانکنا ۔ چھپانا ۔