English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Entropionize Noun اندر کو مڑ جانا
Entropium Noun پڑبال ۔
Entropy اینٹراپی ۔ ناکارگی ۔ کسی دو طرفہ نظام کے لیے اینٹراپی کی تبدیلی سے مراد جذب شدہ حرارت کی تھر موڈائنک ٹمپریچر سے تقسیم ہے ۔ درجہ حرارت سے متعلق حساب کو آسان بنانے کے لئے ایک مقدار اس کی تبدیلیوں کی ناقابل واپسی عمل میں جذب شدہ حرارت کی مقدار کی نسبت مطلق درجہ حرار ت (جس پر حرارت جذب ہو نے ) سے ہوتی ہے ۔
Entropy diagram Noun ناکارگی کا گراف ۔ ناکارگی کا نقشہ ۔
Entrpion Noun آنکھ کی پلکوں کا اندر مڑ جانا
Entrust امانت میں دینا ۔
Entrust to Verb سپُرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ سونپنا ۔
Entrust your everything unto allah and be contented Phrase اپنی ہر چیز اللہ کے سپرد کر دو اور مطمٌن رہو
Entrusted Verb ذمہ دار ٹھہرایا ۔
Entrustment Noun سپرد داری ۔ تحويل ۔ تفويض ۔ سپردگی
Entry اندراج داخلہ ۔
Entry actual
Entry behaviour Adjective داخلہ کے وقت طالب علم کی کارکردگی ۔
Entry constructive
Entry register رجسٹر اندراج ۔
Entry right of حقِ داخلہ ۔
Entry right of re حق داخلہ مکرر ۔
Entry right of re حق داخلہ مکرر ۔
Entry words are printed in bold and they are listed in alphabetical order Phrase مندرج الفاظ کو نمایاں چھپایا گیا ہوتا ھے اور ان کو حروف تہجی کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہوتا ھے
Entry worker Adjective نیا کارکن جسے ابھی کام کا تجربہ نہ ہو ۔
Entry writ of حقِ داخلہ
Entryism Noun کِسی سیاسی جماعت میں اِسے تُباہ کرنے یا پالِسی تبدیل کرانے کی غرض سے داخل ہونا ۔
Entryist Noun بار حاصِل کرنے والا ۔
Entryphone Noun دروازے پر اندرونی پیغام رسانی کا آلہ جِس کے ذریعے آنے والے اپنی شناخت کرا سکتے ہیں ۔
Entryway Noun داخلے کا راستہ ۔ ڈیوڑھی ۔
Entune Verb گانا ۔ نغمہ سرا ہونا ۔
Enture capital کسی کمپنی یا کاروبار میں لگایا ہوا روپیہ ۔
Entwine Verb گوندھنا ۔ لپیٹنا ۔ لبٹنا ۔ بل دینا ۔ گوندھا جانا ۔
Entwined Verb بل دیا ۔
Entwinement Noun لپیٹنے کا عمل ۔