English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Entreat التجا کرنا ۔
Entreatableness Noun سلوک ۔ شفارش ۔ شفاعت ۔
Entreated Verb التجا کی ۔
Entreater Noun اِلتجا کرنے والا ۔ التماس کرنے والا ۔
Entreating Adjective ملتمسانہ ۔ عاجزانہ ۔
Entreatingly Adverb ملتجیانہ ۔ مُلتمسانہ ۔
Entreatment Noun سلوک ۔ برتاﺅ ۔
Entreaty التجا ۔
Entrechat Noun بیلے رقص میں چکّر کھاتے ہوۓ اُچھلنا ۔ ایسا رقص جِس میں اُچھلتے ہیں ۔
Entrecote Noun گاۓ کے پٹھے کا گوشت نلی سمیت ۔
Entree Noun حق داخلہ ۔ رسائی کی آزادی ۔ رسائی حاصل کرنے کا طریقہ ۔
Entremests Noun اصل کھانوں کے علاوہ زائد کھانے ۔
Entremets Noun اضافی ڈش ۔ جو اصل کھانے کے علاوہ میز پر چُنی جاۓ ۔
Entrench Verb مورچہ بند ہونا ۔ خندق کھودنا ۔ مورچہ کے ارد گرد خندق کھودنا ۔
Entrench upon Verb دخل دینا ۔ مداخلت بیجاکرنا ۔
Entrenched Verb خندق کھودی ۔
Entrenchment Noun مورچہ بندی ۔ ارد گرد خندق کھود کر محصور کر لینا ۔ آڑ ۔ کوئی پناہ گاہ ۔
Entrenous Adverb ہمارے تمہارے درمیان ۔
Entrepot Noun مال گودام ۔ مال ذخیرہ کرنے کی جگہ ۔ تجارتی مال کی تقسیم کرنے کا مرکز ۔
Entrepreneur Noun ناظم ۔ منتظم ۔ کاروباری تنظیم کار ۔ کارانداز ۔ مہم کار ۔ کارجُو ۔
Entrepreneurial Adjective کار جوبانہ ۔ مہم کارانہ ۔
Entrepreneurship Noun کارجوئی ۔ مہم جوئی ۔
Entresol Noun دو اونچی منزلوں کے درمیان نیچی چھت والی منزل ۔ بخاری منزل ۔ دو چھتی ۔
Entric fever معائی بخار، آنت کا بخار، تپ محرقہ، ٹائیفائیڈ بخار
Entriculoscopy Noun دماغ بطنوں کا معائنہ کرنا
Entritis ورم معااَمعا، آنتوں کی سوزش، آنتوں کا ورم
Entrocele Noun فَتَق مَعا ۔ آنت کا ناسُور ۔
Entrocholecystotomy Noun پتہ اور آنت براری
Entrolite Adjective انتڑیوں کی پتھری ۔
Entropion Phrase شترہ داخلی آنکھ کے پیوٹے کا الٹنا ۔ اس طرح پلکیں آنکھ کے گولے کو اس کے خانے سے نکالنا ۔