English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Entozoon Noun درون حوین ۔
Entracte Noun تماشےکا درمیانی وقفہ ۔ ایسے وقفے میں کوئی تفریحی کھیل رقص یا نغمہ وغیرہ ۔
Entracte Noun تماشےکا درمیانی وقفہ ۔ ایسے وقفے میں کوئی تفریحی کھیل رقص یا نغمہ وغیرہ ۔
Entrails Noun اندرونہ ۔ انتڑیاں ۔ امعا ۔ آنتیں ۔
Entrain Verb ریل گاڑی میں سوار کرانا ۔ ریل گاڑی میں سوار ہونا ۔
Entrained Verb ریل گاڑی میں سواری کرنا ۔
Entrainer Noun ریل گاڑی میں سوار کرانے والا ۔ ریل گاڑی میں سوار ہونے والا ۔
Entrainment Noun سوار ذرات ۔ تقطیر کے عمل میں سیال قطروں کی منتقلی ۔
Entrainment the movement of particles dragged along by a fluid Phrase ماموری ، تفریح ، حرکت کرتے ہوئے سیال کی لہر میں ننھے ذرات کی ٹرانسپورٹ ۔
Entralgia Noun قو لنج ۔ درد ۔
Entrammel Verb جکڑ لینا ۔ روک لینا ۔ مزاحم ہونا ۔
Entrance اندر جانے کا راستی ۔
Entrance block Noun دل کے پھیلائو میں رکاوٹ ، انبساطی رکاوٹ
Entrance hall Noun ڈیوڑی ۔
Entrance pupil Noun آمد پتلی ۔
Entranced Verb بے ہوش کیا ۔
Entrancedly Adverb حالت وجد میں ۔ بے خود ہو کر ۔
Entrancement Noun تحیر ۔ بے خودی ۔ وجد ۔
Entrancing Adjective وجدانی ۔
Entrancingly Adverb وجدانی طور پر ۔
Entrant Noun داخل ہونے والا ۔ داخل ۔ زندگی کے ایک نۓ دور کا آغاز کرنے والا ۔
Entrap جال میں پھنسانا ۔
Entrapment Noun دام میں پھانسنے کا فعل ۔
Entrapped Verb جال میں پکڑا ۔
Entrapper Noun پھانسنے والا ۔ چمکے باز ۔ دھوکہ دینے والا ۔
Entrappingly Adverb دام میں گرفتار کرکے ۔ صید بنا کر ۔
Entre nous Adverb تُمہارے میرے ۔ ہم دونوں کے درمیان ۔ بصیغہ راز ۔ راز دارانہ ۔
Entreachat Noun انتر بشا ۔ رقص بیلے ۔ جست جس کے دوران پاوٴں کو بار بار ایک دوسرے سے ٹکرایا جاتا ہے ۔
Entreaingly Adverb منت سماجت سے ۔
Entreasure Verb خزانے میں جمع کرنا ۔