English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Entomion Noun کھوپڑی کی ہڈی کی نوک
Entomobryidae Adjective اینٹو موبریڈا ۔ فلسی حشرات ۔ جست دم حشرات کا خاندان ۔ جوڑ دار چھ پاوں والے ۔ جسم پر کھپرے ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں دو بند پاوں پائے حشرہ رکھتی ہیں ۔ پیٹ کا چوتھا حلقہ تیسرے سے بڑا ہوتا ہے ۔
Entomogenous Adjective در حشرات رو ۔
Entomography Noun حشرات نگاری ۔ حشرات نامہ ۔
Entomoid Adjective کیڑے کی طرح ۔ کیڑا نما ۔
Entomologic Adjective حشریاتی ۔
Entomological Adjective حشریاتی ۔
Entomological section Noun شعبہء حشرات ۔
Entomologise Adjective اینٹومو لو جائز ۔ حشریات دانی ۔ حشرات کو محفوظ کر کے مطالعہ کرنا ۔
Entomologist Noun حشریات دان ۔ ماہر حشریات ۔
Entomologize Verb سائنسی مطالعہ کے لئے کیڑے اکٹھے کرنا ۔
Entomology Noun علم حشرات الارض ۔ حیوانیات کی شاخ جو حشرات کی ساخت سے تعلق رکھتی ہے ۔
Entomology the scientific study of insects Phrase علم الحشرات ، حشرات کا سائنسی مطالعہ ۔
Entomoloid Adjective کرم نما ۔ متحجر حشرات ۔
Entomometer Noun حشرات پیما آلہ ۔
Entomophagan Noun حشرات خور ۔
Entomophagous Adjective حشرات خور ۔ کِرم خور ۔
Entomophagus Adjective اینٹو موفیگس ۔ حشرات خور ۔ ایسے اجسام جن کی خوراک حشرات ہوں ۔
Entomophagy Adjective اینٹو موفیگی ۔ حشرات خوری ۔ دوسرے اجسام کا حشرات کھانا ۔
Entomophilous Adjective حشرات پسند ۔ حشرات جُو ۔ اس پودے سے متعلّق جس کی باروری حشرات کے ذریعے ہوتی ہے ۔
Entomophily Noun حشراتی زیرگی ۔ حشرات جوئی ۔
Entomophobia Adjective اینٹوموفوبیا ۔ حشرات کا خوف ۔
Entomostraca Adjective اینٹو موسٹیریکا ۔ خوردبینی قشرئیے ۔ چھوٹے باریک اور خوردبینی قشریہ جاندار ۔ تازہ اور نمکین پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ آزاد منش ہوتے ہیں ۔ طفیلئیے یا ہم باش ہیں ۔ کنڈل پا ۔ چپوپا ۔ برگ پا وغیرہ ۔
Entomostracan Adjective حیوانات قشریہ سے متعلّق ۔ قشریہ ۔ خول دار جانور ۔
Entomostracous Adjective حشرات کی ایک نوع سے متعلق ۔
Entomotomist Noun حشرات کا تشریح کرنے والا ۔
Entomotomy Noun تشریح حشرہ ۔
Entonic Adjective فاضل عمل یا بڑے تناﺅ والا ۔
Entonox Noun نائیٹرَس آکسائیڈ اور آکسیجَن کا ہم وَزَن آمَیزہ
Entonox the tradename for a mixture of dinitrogen the oxide and oxygen used as an analgesic Phrase انٹاناکس ، پچاس فیصد نائٹرس آکسائیڈ اور پچ فیصد آکسیجن کا آمیزہ ۔