English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Entitle حق دار ہونا ۔
Entitle to حقدار ہونا ۔
Entitled Adjective عنوان کے ساتھ ۔ حقدار ۔
Entitled to praisead Adjective قابلِ تعریف ۔ لائقِ تحسین ۔
Entitlement Noun حق دار ہونا ۔ سزاوار ہونا ۔ حقداری
Entity Noun اینٹیٹی ۔ کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائن اور آبجیکٹ اوریننٹڈ ڈیسزانسن میں ایک ایسی شے جس سے ایک خاص کیٹگری یا قسم کے طور پر ایک اکائی کی طرح کا سلوک کیا جا سکتا ہے ۔
Entizoon Noun درون حوینہ
Ento Adverb درون ۔ اندر کی طرف سے واقفيت ۔
Ento ectad Adjective دروب برون ۔
Entoblast Noun درون جلد
Entoblastic Adjective درون ناہضی ۔ درادمی ۔ درون نہوضی ۔
Entobronchus Noun درون شعبہ ۔ ثانوی شعبہ ۔
Entocele Noun فتق داخلی ۔
Entochondrostosis Noun کری کے اندر ہڈی بننا
Entochoroidea Noun درون مشیطمیہ ۔
Entocineria Noun آنکھ کی پیپ کے اندر
Entocornea Noun قرنیہ کے اندر
Entocuneiform Adjective مشط القدم کی تین ہڈیوں میں سے اندر کا ۔
Entocyst Noun حونیات مجتمعہ کی جلد کی اندرونی تہ ۔
Entocyte Noun درون خلیہ ۔ خلیہ مافیہ ۔
Entoderm Noun جنین کی ابتدائی تین جھلیوں میں سے ایک جھلی جس سے نرخرہ نظام تنفس ، آلات انہضام ، مثانہ اور مجرل البول بنتے ہیں
Entogasteric Adjective درون معدی ۔
Entoglossal Adjective درون لسانی ۔ مچھلی کی زبان کی بالائی ہڈی کے لۓ مستعمل اصطلاح ۔
Entoil Verb پھانسنا ۔ پھندے میں لانا ۔
Entomb Verb دفن کرنا ۔
Entombed Verb دفن کیا ۔
Entombment Noun تدفین ۔
Entometatarse Noun مشط القدم اور انگشت پا کی درمیانی ہڈی ۔
Entomic Adjective کیڑوں سے متعلق ۔ حشرات سے متعلق ۔
Entomical Adjective حشرات سے متعلق ۔