English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enthronement Noun تخت نشينی ۔ اعلٰی رتبہ
Enthronization Noun تخت نشینی ۔ مسند نشینی ۔
Enthronize Verb تخت نشین کرنا ۔ گدی پر بٹھانا ۔
Enthunder Verb بادلوں کی طرح گرجنا ۔
Enthuse Verb جمالیاتی حس سے بات کرنا ۔
Enthused Verb جمالیاتی حس سے بات کی ۔
Enthusiasm Noun سرگرمی ، جوش و خروش ، ولولہ ، جوش ، جذبہ ۔
Enthusiast Noun جوشیلا ، سرگرم انسان ، مجذوب ، عاشق ۔
Enthusiastic Adjective پُرولولہ ۔ پُرشوق ۔ پُرجوش ۔ جوشیلا ۔
Enthusiastically Adverb ولولے سے ۔ گرم جوشی سے ۔ جوش و خروش سے ۔
Enthymematical Adjective قیاس استشنائی سے متعلق ۔
Enthymeme Noun اضماریہ ۔ برہان موجز ۔ وہ دلیل جس کا ایک مقدمہ محذوف ہو ۔
Enthymene syllogism قیاس مستوی الرّکن ۔
Entice Verb للچانا ، ورغلانا ، پُھسلانا ، ترغیب دینا ۔
Enticed Verb ترغیب دی ۔
Enticement Noun ورغلانا ۔ بہکانا ۔ غلظ راہ پر لگانا
Enticer Noun بہکانے والا ۔ ورغلانے والا ۔
Enticing Adjective تحریص آمیز ۔ ترغیب آمیز ۔
Enticingly Adverb ترغیب سے ۔ تحریص سے ۔ بہلا پُھسلا کر ۔
Entification Noun وجود قرار دینا ۔ خارجی وجود سمجھنے کا عمل ۔
Entify Verb خارجی وجود سے متعلق کرنا ۔
Entire Adjective سارا ۔ تمام ۔ مکمل ۔
Entire contract Noun سالم معاہدہ ۔
Entire leaf Noun برگ درست ۔
Entire tenancy Noun ایک شخص کی ملکیت ۔
Entirely Adjective بالکل ۔ یکسر ۔
Entireness Adjective تمامی ۔ کُلیت ۔ حالت تکمیل ۔ سالم شے ۔ کُل ۔
Entirety Noun تکميل ۔ مکمل ہونا ۔ تکميل پانا ۔
Entitative Adjective کسی شے کے محض وجود سے متعلق ۔ ہستی سے متعلق ۔
Entitatively Adverb کسی شے کے محض وجود کے اعتبار سے