entomobryidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹو موبریڈا ۔ فلسی حشرات ۔ جست دم حشرات کا خاندان ۔ جوڑ دار چھ پاوں والے ۔ جسم پر کھپرے ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں دو بند پاوں پائے حشرہ رکھتی ہیں ۔ پیٹ کا چوتھا حلقہ تیسرے سے بڑا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu