English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Entertainment tax | محصول تفريح ۔ | |
| Entertake | Verb | ذہن میں رکھنا ۔ لحاظ رکھنا ۔ دل میں جگہ دینا ۔ |
| Entertanment tax | Noun | تفریحی ٹیکس ، تفریحی محصول ۔ |
| Enteruria | Noun | معا بولی ۔ |
| Enthalpy | Noun | حرارت نوعی ۔ مافیہ حرارت ۔ کسی حرحر کی نظام میں حرارت کی تبدیل ناپنے کا پیمانہ ۔ کِسی مادّے کی مجمُوعی حرارت ۔ |
| Enthalpy of formation dh | — | — |
| Enthalpy of reaction | تعامل کی حرارت نوعی ۔ یہ حرارت کی اس مقدار کے مساوی ہوتی ہے جس کی نشاندہی متوازن کیمیائی مساوات کرتی ہے ۔ | |
| Enthalpy of solution | محلول کی حرارت نوعی ۔ حرارت نوعی کی یہ مادے کے ایک مول کی تحلیل کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور یہ اس حد تک ہوتی ہے کہ اس محلول میں مزید محلل کوئی تبدیلی پیدا نہیں کر سکتا ۔ | |
| Enthalpy of sublimation | تصعید کی حرارت نوعی ۔ حرارت نوعی کی ایسی تبدیلی جو کسی ٹھوس کے ایک مول کی براہ راست گیس میں تبدیلی کے ساتھ رونما ہوتی ہے اور تبدیلی نقطہ پگھلاﺅ سے کم درجہ حرارت پر ہوتی ہے ۔ | |
| Enthalpy of vapourisation | تبخیر کی حرارت نوعی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی مادے کے ایک مول کو مائع سے گیس میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ | |
| Enthelmintha | Noun | معائی کیڑے ۔ |
| Enthelmiutha | Noun | کرم الامعا ۔ |
| Entheomania | Noun | مذہبی جنون ۔ |
| Enther the terminal part of stamen of a flowering plant flower containing four chambers in which pollen grains are formed | Phrase | اینتھر ، پھول کے نر حصہ کا اختتامی وقوع یا جگہ جس میں زرد عناصر ہوتی ہیں ، وہ تھیلی ۔ |
| Enthesis | Noun | جسم کی مرمت یا نقص دور کرنے میں مصنوعی مادوں کا استعمال |
| Enthesopathy | Noun | ہڈی سے عضلہ یا بندھن کے مقام اتصال کا عارضہ |
| Enthetic | Adjective | ازبیروں آمدہ ۔ در آمدہ ۔ |
| Enthetobiosis | Noun | مصنوعی آلہ پر گزارا کرنے والا جیسے دل کے مریض مصنوعی پیس میکر پر گزارا کرتے ہیں |
| Enthracosis | Noun | ریوی فحمیت ۔ |
| Enthral | دل موہ لینا غلام بنانا گرویدہ کرنا ۔ | |
| Enthrall | Verb | مسحور کرنا ۔ |
| Enthralled | گرویدہ ۔ | |
| Enthralling | Adjective | بہت دلچسپ ۔ |
| Enthrallingly | Adverb | دلکشی کے ساتھ ۔ دل موہ کر ۔ |
| Enthrallment | Noun | گر ویدگی ۔ حلقہ بگوشی ۔ |
| Enthralment | Noun | گرویدگی ۔ حلقہ بگوشی ۔ |
| Enthraquinone a day which is a derivative see the diagram of anthracene | Phrase | انتھرا کوئنون ، ایک پیلا اینتھراسین سے ماخوذ پگمنٹ سفوف ۔ |
| Enthrill | Verb | چھیدنا ۔ برمانا ۔ تہ کو پہنچنا ۔ |
| Enthrone | تخت نشین ہونا ۔ | |
| Enthroned | Verb | تخت نشین ہوا ۔ |