English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Enterovirusus | Noun | آنتوں کے ذَریعے داخَل ہونے والے وائرَس جو مَکَزی نَظام پر اثَر کَرتے ہَیں |
| Enterozoa | Noun | آنت میں رہنے والے طفیلی جانور ۔ |
| Enterozoic | Adjective | معا باش ۔ |
| Enterozoom | Noun | آنت میں پلنے والا جرثومہ |
| Enterpreneurial system or cafeteria system | Adjective | وہ تعلیمی نظام جہاں والدین بچوں کے لیے متعدد انداز تعلیم میں سے انتخاب کر سکیں ۔ |
| Enterprise | فرم ۔ کار عظیم ۔ | |
| Enterprise computing | Noun | انٹر پرائز کمپیوٹنگ ۔ ایک بڑی انٹرپرائز مثلا کارپوریشن میں کمپیوٹرز کا نیٹ ورک یا آپس میں مربوط نیٹ ورکس کی سیریز جس کے دائرہ حصار میں متعدد مختلف پلیٹ آپریٹنگ سسٹمز ، پروٹوکولز اور نیٹ ورک آرکیٹکچرز آتے ہیں ۔ |
| Enterprise culture | Noun | ایسا معاشرہ یا رویہ جس میں کامیاب کاروبار کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔ |
| Enterprise javabeans | Noun | انٹرپرائز جاوابینز ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس جسے جاوا بین کمپوئنٹ ماڈل کو کراس پلیٹ فارم میں وسعت دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ، عموما ایک انٹر پرائز ماحول میں موجود ہوتی ہیں ۔ |
| Enterprise network | Noun | انٹر پرائز نیٹ ورک ۔ ایک بڑی انٹر پرائز مثلا کارپوریشن میں کمپیوٹر سسٹمز کا نیٹ ورک جو ایک انٹر پرائز کی ملکیت ہو اور جو انٹر پرائز کی مختلف حساب کتاب کرنے والی ضروریات کو پورا ہے ۔ |
| Enterprise resource planning | Noun | انٹرپرائز ریسورس پلاننگ ۔ بزنس انفارمیشن مینجمنٹ کا ایک طرز عمل جو ملی جلی ایپلیکیشنز پر انحصار کرتا ہے تاکہ انٹرپرائز کے تمام پہلوئوں پر ڈیٹا فراہم کر سکے مثلا مینیو فیسکچرنگ فناس انوٹری ہیومن ریسوسز سیلز وغیرہ ۔ |
| Enterprise zones | Verb | وہ علاقہ جہاں بے روزگاری زیادہ ہو اُن علاقوں میں بے روزگاری دور کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے صنعتی حوصلہ افزائی کے لیے ٹیکس کی چھوٹ دینا ۔ |
| Enterpriseless | Adjective | غیر مستعد ۔ فاقد عزم ۔ |
| Enterpriser | Noun | کارجُو ۔ کارانداز ۔ اولوالعزم ۔ وہ شخص جو کوئی کاروبار شروع کرے ۔ |
| Enterprising | Adjective | دلیر ، جانباز ، من چلا ، مہم جُو ، باہمت ۔ |
| Enterprisingly | Adverb | کاراندازانہ طور پر ۔ اولوالعزمی سے ۔ |
| Entertain | تواضع کرنا ۔ | |
| Entertain ment duty stamp | ٹکٹ محصول تفريح | |
| Entertainable | Adjective | قابل لحاظ ۔ |
| Entertained | Verb | تواضع کیا ۔ |
| Entertainer | Adjective | میزبان ۔ مہمان نواز ۔ تفریح مہیا کرنے والا ۔ |
| Entertaining | Adjective | دل خوش کُن ۔ باعث تفریح ۔ تفریحی ۔ دلچسپ ۔ |
| Entertainingly | Adverb | دل خُوش کُن انداز میں ۔ تفریحاً ۔ دلچسپ انداز میں ۔ |
| Entertainment | اخراجات مہمان نوازی ۔ | |
| Entertainment account accts | Adjective | حساب مصارف مہمان نوازی ۔ |
| Entertainment allowance | الاﺅنس خاطر مدارت ۔ | |
| Entertainment allowance man | Adjective | وہ رقم جو مہمانوں کی خاطر تواضع کے لیے دی جائے ۔ |
| Entertainment com | Adjective | تفریح مہمان نوازی خاطر مدارات مہانوں کا خیر مقدم اور اُن کے قیام کا انتظام ۔ |
| Entertainment expenses | Adjective | اخراجات خاطر مدارات ۔ |
| Entertainment is necessary beside studies | Phrase | تعلیم کے ساتھ ساتھ تفریح ضروری ھے |