English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enteroplex Noun آنت بننے کا آلہ
Enteroplexy Noun معا بافی ۔ جراحی ۔
Enteropneusta Adjective اینٹیر و نیٹا ۔ نیم حبلی ۔ بے سر حیوانوں کا چھوٹا سا سب فائلم کمتر منظم حیوانات مثلا ٹنگ ورم ۔
Enteropneustal Adjective ان کرم نما جانور سے متعلق جن کے سانس لینے کا عضو اَنت کی نلکی سے ملحق ہوتا ہیں ۔
Enteroptosis Noun آنتوں کا گِر جانا ۔
Enterorhaphy Noun آنت کی رفوگری
Enterorrhagia Noun معائی نزف ۔ اَنت سے خون بہنا ۔
Enterorrhexis Noun آنت پھٹنا
Enteroscope Noun معا بین ۔
Enterosepsis Noun آنت کی عفونت
Enterospasm Noun شبیخ الامعا۔ معائی شبخ ۔
Enterostasis Noun معائی رکور ۔
Enterostaxis Noun آنت کی دیواروں سے خون رسنا
Enterostenosis Adjective انتڑیوں کا غیر قدرتی سکڑائو ۔
Enterostomy Noun چھوٹی آنت کی جراحی کرکے اسے کسی سوراخ کے ذریعے سے معدے یا چھوٹی آنے کے کسی دوسرے حصے کے ساتھ جوڑنا ۔
Enterosympthetic Adjective معائی مشارکی ۔
Enterotome Noun معا شگاف ۔
Enterotomy Noun چھوٹی آنت کا کاٹنا ۔
Enterotoxecation Noun آنتوں میں زہر پھیلنا
Enterotoxemia Noun اَنت کے زہریلے مادے سے پیدا ہونے والا مرض ۔
Enterotoxication Noun معائی تسمم ، معائی زہریلا پن ۔
Enterotoxin Noun معدے اور آنتوں کو متاثر کرنے والا زہریلا مواد جو قے اسہال اور پیٹ درد کا باعث بنتا ہے ۔
Enterotribe Phrase اینٹیروٹرائیپ : دھات کا بنوا ہوا شکنجہ ۔
Enterotropic Noun معا الفی ۔
Enteroucheocele Verb خصیوں کی ہرنیاں خصیوں کا بڑھنا ۔
Enterovaginal Noun آنتوں اور فرج سے متعلقہ
Enterovenous Noun آنت اور ورید سے متعلقہ
Enterovesical Noun آنت اور مثانہ سے متعلق
Enterovirus Noun ایک سمیّہ نادیدہ حیویہ جو انتڑیوں کو مُتاثر کرتا ہے اور کبھی کبھی دُوسرے اعضا پر بھی حملہ کرتا ہے ۔
Enteroviruses Noun خوراک کی نالی کے ذریعے جسم میں داخل ہونے والے وائرس ۔