English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ensheathe Verb لپیٹنا ۔ نیام میں رکھنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ملفوف کرنا ۔
Ensheathing callus Noun حصاری دشبز
Enshrine Verb احاطہ کرنا ۔ کسی درگاہ میں محفوظ رکھنا ۔ عزیز رکھنا ۔
Enshrined Verb عزیز رکھا ۔
Enshrinement Noun درگاہ میں رکھنا ۔ بطور تبرک رکھنے والا ۔
Enshroud Verb تکفین کرنا ۔ ڈھانکنا ۔ کفن میں لپیٹنا ۔ کسی چیز میں چھپانا ۔
Enshrouded Verb ڈھانپا لپیٹا ۔
Ensiform Adjective شمشیر صورت ۔ تلوار کی شکل کا ۔ سیف نما ۔ خنجر نما ۔
Ensiform alar Noun فم معدہ یا کوری کی کوی
Ensign Noun پرچم ۔ جھنڈا ۔ نشان جو کسی عہدے کا نشان امتیاز ہو ۔
Ensigncy Noun اس عہدہ دار کا رُتبہ ۔ عہدہ ۔ کمیشن ۔
Ensigned Noun خاصی نشانی والا ۔
Ensilage Noun ذخیرہ کاری ۔ چھور کاری ۔ ہرے چارے کو گڑھے میں ذخیرہ کرنے کا ایک طریقہ جس میں چارے کو اس طرح دبا کر رکھا جاتا ہے کہ وہ کسی قدر خمیرہ دینے لگتا ہے ۔
Ensile Verb سبز چارے کو خمیر کے لیے دبانا ۔ چارے کو گڑھے میں ذخیرہ کرنا ۔ چھور کاری کرنا ۔
Ensisernum Noun خنجر نما ہڈی
Ensky Verb آسمان پر چڑھانا ۔ فضا میں بلند کرنا ۔ کسی بلند مقام پر فائز کرنا ۔
Enslave Verb حلقہ بگوش کرنا ۔ پابند کرنا ۔ غلام بنانا
Enslaved Adjective غلام ۔ پابند ۔ محکوم ۔
Enslavement Noun حلقہ بگوشی ۔ پابندی ۔ غلامی
Enslaver Noun غُلام بنانے والا ۔ مغلوب کرنے والا ۔ اسیر کار ۔
Ensnare Verb پھندے میں پھنسانا ۔ پھانسنا ۔ دھوکے سے شامل کر لینا ۔ الجھا لینا ۔
Ensnared Verb جال کے پھانسا ۔
Ensnarement Noun اسیری ۔ دام فریب ۔
Ensnarer Noun پھانسنے والا ۔ فریب کار ۔
Ensnarl Verb پھندے میں پھانسنا ۔ جال میں الجھانا ۔ دام میں لانا ۔
Ensober Verb سنجیدہ بنانا ۔ سنجیدگی پیدا کرنا ۔
Ensomphalus Noun مخلوط جسم، دو سروں والا
Ensorcell Verb سحر کرنا ۔ جادو کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔
Ensoul Verb رُوح پھونکنا ۔ ذی روح کرنا ۔
Ensphere Verb گھیر لینا ۔ حلقے میں لینا ۔