English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Enring | Verb | گھیر لانا ۔ حلقے میں کر لینا ۔ |
| Enrobe | Verb | لباس پہنانا ۔ ملبوس کرنا ۔ خلعت بخشنا ۔ |
| Enrobed | Verb | پوشاک پہنائی ۔ |
| Enrockment | Noun | سنگ پشتہ ۔ |
| Enrol | Verb | نام لکھوانا خصوصاً کسی رُکنیت کو قبول کرنے کے لیے ۔کِسی شخص کا نام فہرست میں لِکھنا ۔ |
| Enrol enroll | — | — |
| Enrol ll | Verb | درج رجسٹر کرنا ، بھرتی کرنا ، فخرومباہات سے تحریر کرنا ۔ |
| Enroll | Verb | رجسٹر میں اندراج کرنا ۔ فہرست میں نام درج کرنا ۔ قلمبند کرنا ۔ دستاویزات میں درج کرنا ۔ |
| Enrolled | Adjective | مندرجہ فہرست |
| Enrolled to get | درج فہرست کرانا ۔ | |
| Enroller | Noun | درج کرنے والا ۔ بھرتی کرنے والا ۔ |
| Enrollment | Noun | رجسٹر میں اندراج ۔ مندرجہ تعداد جیسے کسی خاص نصاب کی تکمیل کے لیے ۔ |
| Enrolment | Noun | اندازہ ۔ فہرست |
| Enroot | Verb | جڑ بندی کرنا ۔ جڑ سے پیوست کرنا ۔ مجازاً مضبوطی سے جما دینا ۔ گہرائی میں نصب کرنا ۔ |
| Enrough | Verb | سمندر کو طو فانی بنانا ۔ |
| Enroute | Adjective | رستے میں ۔ اثناۓ سفر میں ۔ برسر راہ ۔ |
| Enroute shortage | Noun | نقصان راہ ۔ |
| Ens legis | Adjective | بلمقابل فطری حيثيت ۔ مصنوعی ۔ قانونی ۔ قانونی ہستی ۔ قانونی حيثيت |
| Ensample | Verb | بطور مثال پیش کرنا ۔ نمونے کے طور پر دکھانا ۔ |
| Ensanguine | Verb | خون آلود کرنا ۔ لہولہان کرنا ۔ سُرخ کرنا ۔ قرمزی کرنا ۔ |
| Ensanguined | Verb | لہو سے بھرا ۔ |
| Ensanringly | Adverb | پھانستے ہوۓ ۔ فریب کاری سے ۔ |
| Ensate | Adjective | شمشیری ۔ خنجری ۔ سیفی ۔ |
| Ensconce | Verb | ڈھانکنا ۔ ڈھانپنا ۔ چھپانا ۔ آرام سے سکونت پذیر ہونا ۔ گوشہ عاقیت میں مقیم ہونا ۔ |
| Ensconced | Verb | ڈھانکا ۔ |
| Enscroll | Verb | جدول میں لکھنا ۔ قلمبند کرنا ۔ درج جدول کرنا ۔ |
| Enseal | Verb | متاثر کرنا ۔ مہر لگانا ۔ |
| Enseam | Verb | سیون سا نشان لگانا ۔ |
| Ensemble | Noun | سارا طائفہ ۔ مجموعی اثر ۔ کسی شے کے تمام اجزا بہ حیثیت مجموعی ۔ |
| Ensemble a hypothetical set f a large number of copies of a system | Phrase | اینسیمبل ، کسی نظام کی بڑی تعداد میں نقول کا ایک فرضی سیٹ ۔ |