English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Entame Verb سدھانا ۔ تربیت دینا ۔ مانوس کرنا۔
Entamebiasis Noun دروں امییت، امیبا کی وجہ سے عفونت
Entamoeba Noun طفیلی پروٹوزوآجن کی تین جنسیں انسان پر طفیلی ہوتی ہیں ۔
Entangle الجھنانا ۔
Entangled Verb پھنسایا ۔
Entanglement الجھائو ۔
Entangler Noun اُلجھانے والا ۔ پھانسنے والا ۔
Entarails Noun امعاء۔ انتڑیاں ۔ اندرونہ ۔ اندرونی حصے ۔
Entasia Adjective سکڑنے والے پٹھے کا تشنج ۔
Entasis Noun برآمدگی ۔ اُبھار ۔ کِسی ستُون کا خفیف سا باہِر کی طرف نِکلا ہونا تا کہ وہ سیدھا نظر آۓ ۔
Entate Noun دو ملکوں کا دوستانہ معاہدہ ۔
Entate ligand a ligand that can bind to a central metal ion by using the electron pairs from two donor atoms within the ligand Phrase بائی ڈینٹیٹ لیجنڈ ، وہ لیجنڈ جو اپنے الیکٹران دہندہ دو ایٹموں کے الیکٹرانی جوڑوں کے استعمال سے وسطی دھاتی آئن کے ساتھ بانڈ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، اسے بائی ڈینٹیٹ لیجنڈ کہتے ہیں ۔
Entelechy Noun حقیقت وجود ۔ واقعیت ۔
Entellus Noun ہنو مان ۔
Entemple Verb مندر میں رکھنا ۔
Entender Verb پیش کش کرنا ۔ ٹھیکے کا تمخیہ کرنا ۔
Entente Noun ابنتانت ۔ ایتلاف ۔ دوستی ۔ دوستانہ اتحاد ۔
Entente cordiale Noun دوستانہ مُفاہمت خصوصاً وہ جو ۱۹۰۴ء میں برطانیہ اور فرانس کے مابین پیدا ہوئی ۔
Enter داخل ہونا ۔
Enter a plea of guilty Verb عدالت میں عزرداری پیش کرنا ۔
Enter a protest Idiom تحریر کرنا ۔
Enter an offer Verb سرکاری طور پر کوئی پیش کش وغیرہ کرنا ۔
Enter in peace and tranquility they will be toldq 15 46
Enter in the order sheet فرد احکام ميں داخل کرنا ۔
Enter into Phrase کا باعث بننا ، کا حصہ بننا ۔
Enter into an agreement معاہدہ کرنا ۔
Enter into the equation Verb کسی مسئلے یا صورتحال کو اعتدال پر لانا ۔
Enter key Noun انٹرکی ۔ ایک کی جو ایک سطر کے اختتام پر استعمال کی جاتی ہے یا ایک کمانڈ ہے جو کمپیوٹر یا ٹیکسٹ پروسیس کرنے کی ہدایت دیتی ہے ۔
Enter ones defence
Enter out برآمد کرنے کے لئے جہاز پر مال لادنے سے پہلے کسٹم افسروں کو اطلاع دینا ۔