English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Enquiry | Noun | چھان بين ،۔ تفتيش ۔ غور ۔ جانچ |
| Enquiry based work | Adjective | مخصوص مسائل کے حل کے لیے مخصوص تحقیق ۔ |
| Enquiry character | Noun | انکوئری کریکٹر ۔ مخفف ۔ ای این کیو ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسا کنٹرول کوڈ جو ایک سٹیشن سے وصول کرنے والے سٹیشن کو ردعمل کی درخواست کے ساتھ بھیجا جاتا ہے ۔ |
| Enquiry office | دفتر استفسارات ۔ | |
| Enradiate | Verb | چمکانا شعاع ڈالنا ۔ |
| Enradiated | Verb | چمکایا شعاع ڈالا ۔ |
| Enrage | Verb | غضبناک کر دینا ۔ مشتعل کرنا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ برافروختہ کرنا ۔ |
| Enraged | Adjective | غصیلا ۔ ناراض ۔ مشتعل ۔ غضبناک ۔ |
| Enrange | Verb | ترتیب دار رکھنا ۔ |
| Enranged | Verb | ترتیب دار رکھا ۔ |
| Enrank | Verb | ترتیب میں رکھنا ۔ ترتیب دینا ۔ |
| Enranked | Verb | صف میں ترتیب دی ۔ |
| Enrapt | Adjective | مسرور ۔ شاداں و فرحاں ۔ |
| Enrapture | Verb | محفوظ کرنا ۔ انبساط بخشنا ۔ شادماں کرنا ۔ شاداں و فرحاں کرنا ۔ باغ باغ کر دینا ۔ |
| Enraptured | Adjective | وجد کی حالت میں ۔ مسرور ۔ |
| Enravish | Verb | باغ باغ کرنا ۔ |
| Enravished | Verb | باغ باغ کیا ۔ |
| Enravishment | Noun | خوشی ۔ وجدان ۔ مسرت ۔ |
| Enregiment | Verb | رجمنٹ ترتیب دینا ۔ |
| Enregister | Verb | فہرست میں لکھنا ۔ |
| Enregistered | Verb | فہرست میں لکھا ۔ |
| Enreritis | Noun | وَرمِ امعا ۔ آنتوں کی سوزِش ۔ |
| Enrich | Verb | مالامال کر دینا ۔ کسی مطلوبہ شے کی وافر مقدار مہیا کرنا ۔ سجانا ۔ |
| Enriched | Verb | امیر بنایا خوبصورت بنایا ۔ |
| Enriched curriculum | Noun | برتر نصاب ۔ |
| Enriched fuel | Noun | کِسی ایٹمی ری ایکٹر کے ایندھن کے لیے اِستعمال کیا جانے والا یورینیم ۔ |
| Enricher | Noun | مالا مال کرنے والا وغیرہ ۔ |
| Enriching arts | Adverb | تخلیقی فنون مثلا موسیقی آرٹس کرافٹ وغیرہ ۔ |
| Enrichment | Noun | آرائش ۔ افزودگی ۔ تزئین ۔ |
| Enrichment programme | Adjective | ثقافتی زبان کے ازالہ کا پروگرام ۔ |