English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enspulchre Verb دفن کرنا ۔
Enstamp Verb ٹکٹ لگانا ۔ مہر لگانا ۔
Enstatite Noun آتشی معدن کی ایک قسم ۔
Enstatitic Adjective آتشی معدن کے متعلق ۔
Ensteep Verb پانی کے نیچے رکھنا ۔ ڈبونا ۔ تر کرنا ۔
Enstrophe Noun شترہ داخلی ۔
Enstyle Verb پکارنا ۔ بلانا ۔ نام دینا ۔
Ensue Verb نتيجہ نکلنا ۔ نتيجہ سامنے آنا ۔ ظاہر ہونا
Ensued Verb واقع ہوا ۔
Ensuer Noun بعد کو واقع ہونے والا ۔
Ensuing Adjective مابعد ۔ پس آمدہ ۔
Ensuingly Adverb مابعدانہ ۔
Ensuite Adverb ایک سلسلے میں ۔
Ensure پکا کرنا بیمہ کرنا ۔
Ensured Verb یقین کیا ۔
Ensurer Noun یقینی بنانے والا ۔ مامُون کرنے والا ۔
Enswathe Verb باندھنا ۔ لپیٹنا ۔ پٹی باندھنا ۔ پٹی لپیٹنا ۔
Enswathement Noun لپٹاوٴ ۔ لپیٹنے کا عمل ۔ بندش ۔
Ensynopticity Noun کسی مو ضو ع پر عمومی طور سے غور کرنے کی صلا حیت ۔
Ent o
Entablature Noun چبوترہ ۔ سرستون ۔ ستُونوں کے اُوپر کا حِصَّہ جِس میں محراب اور کارنس وغیرہ شامِل ہوتے ہیں ۔
Entablatured Adjective سر ستون دار۔
Entablement Noun چبوترا جس پر کوئی مجسمہ نصب ہو ۔ پایہ جس پر کوئی عمارت کھڑی ہو ۔
Entad Noun مر کز رو ، مرکزکی طرف
Entail Verb قدرتی نتيجہ ہونا ۔ جائيداد کا مشروط ہبہ ۔ خاص ورثا کو عطا کرنا ۔ ناقابلِ انتقال
Entailable Adjective مشروط ہبہ پزیر ۔
Entailed Verb جائیداد کی وراثت محدود کی ۔
Entailer Noun مشروط ہبہ کنندہ ۔
Entailment Noun مشروط ہبہ کرنے کا عمل ۔ مشروط ہبہ ۔
Ental Adjective داخلی مرکزی ۔