English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Enhanced keyboard | Noun | اینہانسڈ کی بورڈ ۔ آئی بی ایم کا ایک کا ایک کی والا کی بورڈ جس نے پی سی او اے ٹی کی بورڈ کی جگہ لی ۔ |
| Enhanced powers | اضافہ شدہ ۔ اختیازات ۔ | |
| Enhanced radiation weapon | Noun | افزودہ تابکاری ہتھیار ۔ ایک ایٹمی ہتھیار جو دھماکے کو ممکنہ حد تک کم کرتا ہے ۔ |
| Enhanced rate | اضافہ شدہ ۔ نرخ یا شرح ۔ | |
| Enhanced serial port | Noun | اینہانسڈ سیریل پورٹ ۔ پیریفیرل ڈیوائسز کے لیے ایک کنکشن پورٹ جو عموما ماﺅس اور بیرونی موڈیمز کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| Enhancement | Noun | اضافہ ۔ بیشی ۔ افزونی ۔ بڑھوتری ۔ بڑھاوٴ ۔ |
| Enhancement material | Adjective | وہ مواد جو بنیادی کورس کے مواد پر اضافہ ہو اور طلبہ کی ضرورت کے مطابق معلومات کو مزید و سعت دے ۔ |
| Enhancement of punishment | اضافہ سزا ۔ | |
| Enhancement of rent | اضافہ کرایہ ۔ | |
| Enhancement of revenue | اضافہ لگان یا مالگزاری ۔ | |
| Enharden | Verb | سخت کرنا یا بنانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ ہمت بڑھانا |
| Enharmonic | Adjective | ہم آہنگ ۔ مضاعف سُرتی ۔ موسیقی کی ایک طرز ۔ |
| Enharmonically | Adverb | نیم سروں سے کم وقفو ں میں ۔ |
| Enhearse | Verb | تابوت میں رکھنا ۔ |
| Enhearten | Verb | نئی اُمید دلانا ۔ ہمت بندھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ ولولہ پیدا کرنا ۔ |
| Enheaven | Verb | بہشت میں رکھنا ۔ |
| Enhematospore | Noun | بیج جس کے اندر خون ہو |
| Enhungered | Adjective | بھوکا ۔ گر سنہ ۔ |
| Enhydra fluctuans | Noun | ہار کچ ، ہاشوچ ، ہالاچہ |
| Enhydrite | Noun | اب دار معدن ۔ |
| Enhydrous | Adjective | مرطوب ۔پانی سے تر ۔ آبی ۔ |
| Eniac | Noun | ای این آئی اے سی ۔ ایک ۱۸۰۰ مربع فٹ، ۳۰ ٹن کا کمپیوٹر جس میں ویکیوم ٹیوبز اور سوئچ ہیں ۔ |
| Enicostemma hyssopifolium | Noun | چھوٹا چرائتہ |
| Enigma | معمہ ۔ | |
| Enigmatic | معمہ سا ۔ | |
| Enigmatical | Adjective | عبیر الفہم ۔ متناقض ۔ معمائی ۔ |
| Enigmatically | Adverb | رمزی انداز میں ۔ پہیلی کے طور پر ۔ |
| Enigmatist | Noun | معموں کا کاروبار کرنے والا ۔ پہیلیاں بجھوانے والا ۔ |
| Enigmatize | Adjective | مبہم طریقے سے ۔ |
| Enigmato | Verb | چیستان کی تشریح کرنےوالا ۔ |