English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enepidermic Adjective جلد کی مالش کے متعلق ۔
Energetic توانا ۔ طاقتور ۔ مستعد ۔ صاحب عمل ۔ زبردست ۔
Energetical
Energetically Adverb سرگرمی سے ۔ ہمت سے ۔ جرات سے ۔ طاقت سے ۔
Energetics Noun لیکن ترکیب میں توانیات ۔ علم توانائی ۔ مطالعہ توانائی ۔
Energico Adverb تیزی سے توا نائی سے ۔
Energid Adjective اینرجڈ ۔ نخزینہ ۔ بکارہ ۔ خلوی دیوار کے بغیر یا اس کے ساتھ پروٹو پلازما کا یونٹ ۔
Energise Verb کسی کام یا فرد میں روح پُھونکنا ، عمل کا جوش بھر دینا ۔
Energize Verb توانائی پیدا کرنا ۔
Energized Verb توانائی پیدا کی۔
Energizer Noun فعال بنانے والا ۔ جان ڈالنے والا ۔ طاقت رساں ۔ حیات بخش ۔
Energumen Noun پُر جوش آدمی ۔ سر پھرا آدمی ۔ جوشیلا آدمی ۔ جیالا آدمی ۔
Energy Adjective طاقت ۔
Energy change توانائی کی تبدیلی ۔ جب بھی کوئی تعامل رونما ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ہی توانائی خارج یا جذب ہوتی ہے ۔ اس سے توانائی میں تبدیلی آتی ہے ۔
Energy change in nuclear reaction ایٹمی تعامل میں توانائی کی تبدیلی ۔ اسے سٹائن کی مساوات سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ e=mc2 اس میں e سے مراد توانائی ہے جو کمیت m اور c روشنی کی ولاسٹی کے مساوی ہے ۔
Energy condition Noun شرط توانائی ۔
Energy constraints Noun توانائی پا بندیان ۔
Energy density the energy per unit volume in a region of space Phrase انرجی ڈینسٹی ، خلا کے کسی حصہ میں اکائی حجم کی توانائی کو انرجی ڈینسٹی کہتے ہیں ۔
Energy flow Noun معدہ میں ہضم شدہ غذا کا بدن کو توانائی فراہم کرنے کا عمل
Energy flux the flux of energy through a surface poynting vector Phrase توانائی فلکس ، توانائی کے بہاﺅ کی اکائی ایریا شرح ۔
Energy gap band gap the range of energy between the energy bands of solid
Energy in play Adjective نظریہ کھیل جس میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ طلبہ کھیل میں اضافی توانائی لگاتے ہیں ۔
Energy is needed for this process to occur nad is usually provided by atp the sodium pump which maintains differential concentrations of sodium ions on either side of the membrance of for example nerve cells relies on active transport compare passive tran Phrase اس عمل کو شروع کرنے کے لیے توانائی درکار ہوتی ہے جسے atp مہیا کرتے ہیں مزید تفصیل کے لیے فعال نقل و حمل passive transport سے موازنہ کریں ۔
Energy level Noun سطح توانائی ۔ مادّے کی مستحکم حالتوں کے سلسلے کی کوئی حالت جس کی نمایاں خصوصیّت مستقل توانائی ہے ۔
Energy level one the allowed energies of quantum mechanical system typically an atom or a molecule Phrase توانائی کے لیول ، طوح توانائی ، ہر مختلف ایٹم یا مرکزہ کے لیے توانائی کے لیولز کی ایک سیریز ہوتی ، جو اجازت یافتہ حالتوں کے مطابق ہوتی ہے ۔
Energy levels توانائی کی سطوح ۔ انرجی لیولز ۔ ایک ایٹم مالیکیول یا نیوکلیئس صرف مخصوص حالتوں میں برقرار رہ سکتا ہے ۔ ان کو کوانٹم بھی کہا جاتا ہے ۔
Energy of Noun بقائے توانائی
Energy potential Noun قوت ممکنہ
Energy star Noun انرجی سٹار ۔ ایک علامت جو ان سسٹمز اور کمپوننٹس پر لھی ہوتی ہے جو کم توانائی خرچ ڈیزائن کو ظاہر کرتے ہیں ۔
Energy symbol e unit joule j a physical quantity that measures the capacity of a system for doing work Phrase انرجی ، توانائی ، کام کرنے کی اہلیت ، مختلف اقسام سکونی حرکی کیمیائی نکلیائی شمسی میکانکی برقی توانائی وغیرہ ہیں ایس ائی اکائی جول ہے ۔