English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endured Verb برداشت کیا ۔
Endurer Noun برداشت کرنے والا ۔ بُھگتنے والا ۔
Enduring Adjective مستقل ۔ دیرپا ۔ پائدار ۔
Enduringly Adverb ثابت قدمی سے ۔ استقامت سے ۔ استقلال سے ۔ بردباری سے ۔
Enduringness Noun ثابت قدمی ۔ استقامت ۔ استقلال ۔ پائداری ۔
Enduro Noun موٹر گاڑیوں کی طویل دوڑ جِس میں قوت برداشت جانچی جاتی ہے ۔
Enduron Noun میتھائیکلوتھایازائڈ کا تجارتی نام ۔
Endveavour Noun دوڑ دھوپ ، جدوجہد ، کوشش ، سعی ، جدو جہد یا دوڑ دھوپ کرنا ۔
Endways Adverb آخر میں ۔ سرے پر ۔ بالائی ۔ اگلے سرے کے ساتھ ۔ طولاً ۔
Endyma Noun دماغ کے اندرونی حصہ کا مرکز
Ene Noun لاحقہ جو ہائیڈرو کاربن اشیاء کے نام کے ساتھ لگایا جاتا ہے ۔
Ene process a useful industrial synthesis of phenol and propanone Phrase کیومین عمل فینول اور پرونون کو صنعتی پیمانے پر تیار کرنے کا ایک انتہائی اہم طریقہ ۔
Enecio Adjective مسلسل بخار ۔
Enectable Adjective قابل وضع قانون ۔
Enelectrolysis Noun دروں برقی پاشیدگی
Enelocomorphism Adjective تجسيم ۔ تشبہيہ ۔ انسانی خصوصيات کا ديوتاوں يا جانوروں سے منسلک کرنا ۔
Enema Verb حقنہ ۔
Enema nutrient Noun حقنہ غذائیہ ، غذائی حقنہ
Enema starch Noun حقنہ نشائی
Enemal crypt Noun دانتوں کے اوپر جالی دار الحاقی بافتوں کا چڑھا ہوا خول
Enemal cuticle Noun دانت کی سب سے اوپر والی پوست
Enemal fissure Noun دانتوں کے اینمل میں خرابی
Enemator Noun حقنہ کرنے کا آلہ
Enemel membrane Noun دانتوں کی انیمل والی پرت
Enemies may serve for witnesses as well as friends Phrase اگر وکیل ہوشیار ہو تو گواہان مخالف سے دیسی ہی شہادت دلوا سکتا ہے جیسی کہ گواہان موافق ہے
Enemies may serve for witnessess as well as friends Idiom اگر وکیل ہوشیار ہو تو گواہانِ مُخالف سے ویسی ہی شہادت دلوا سکتا ہے جیسی کہ گواہانِ موافق ہے ۔
Enemise Phrase دشمن ۔
Enemy Noun, Adjective دشمن ۔
Enemy properties ordinance قانون املاک دشمن ۔
Enent at all بہر طور پر ۔ بہر صور ت ۔ بہر حال ۔