English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endoscope Noun دروں بیں ۔ ایک دروں بیں آلہ جس کے ذریعے جسم کے کسی اندرونی خلائی حصّے ۔
Endoscopy Noun عمل دروں بینی ۔
Endosecretory Adjective درون افرازی ۔
Endosepsis Noun خون کے اندر عفونت
Endosis Verb بخار کا اُترنا ۔
Endoskeletal Adjective درُوں پنجری ۔ درُوں کالیدی ۔
Endoskeleton Noun اندرونی پنجر ۔ ڈھانچا ۔ درون کالید ۔ درون کا بعد ۔
Endoskeleton any structure within the body of an animal the provides support and framework for the attachment of muscles Phrase اینڈو سکیلیٹن ، جاندار کے جسم میں ہر وہ ساخت جو خلیوں کی شکل اور سہارا مہیا کرتی ہے ۔
Endosm osis Verb داخلی نفوز
Endosmometer Noun درد لوج پیما ۔
Endosmose Noun درد لوج ۔
Endosmosis Verb رقیق چیزوں کا جسم کے اندر جانا ۔
Endosmotic Adjective درسرایتی ۔ درولوجی ۔
Endosmotically Adverb درولوجی طور پر ۔ درسرایتی طور پر ۔
Endosoma Noun درون جسمہ ۔
Endosome Noun درون جسم ۔
Endosopic Adjective دروں بینی سے متعلّق ۔
Endosperm Adjective اینڈوسپرم ۔ تخم ۔ گودا ۔ غذائیت بخش بافت جو بیج کے اندر جنین کے ارد گرد ہوتی ہے اور اسے غذا مہیا کرتی ہے ۔
Endosperm a tissue surrounding and nourishing the embryo in the magnoliopsida Phrase اینڈو سپرم ، میگنولیوسیڈا میں ایمبر یو کے گرد پائی جانے والی بافت جو اس کی نشوونما کرتی ہے ۔
Endospermic Adjective تخمی ۔ زُلالی ۔
Endospermous Adjective زلالی ۔
Endosperms Noun تخم ۔ گُودہ ۔ زُلال ۔ البومنی نسیج جو کئی قسم کے بیجوں میں تخمک کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے ۔ سفید مادّہ جو بیجوں میں تخمک کے ساتھ لِپٹا ہوتا ہے ۔
Endospore Noun بیکٹیریا کا لیور جو پودے کے بیج کی خصوصیات رکھتا ہے اور ماحولیاتی عناصر سے مزاحمت رکھتا ہے ۔
Endospore a usualy resitant spore formed within the cell of a bacterium Phrase اینڈوسپور ، بیکٹیریا میں بننے والا ایک سیور ۔
Endosporic Adjective دروں بذری ۔
Endosporium Noun بذرہ در بذرہ ۔ درون بذرہ ۔
Endosteal Adjective دروں عظمی ۔
Endosteitis Noun ہڈی کے اندر سوزش
Endosteoma Noun ہڈی کی نلی کی دیوار کی جھلی میں رسولی
Endosternite Noun درون قص ۔