English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endothermic Adjective حرارت گیر ۔
Endothermic compound Noun حرارت گیر مرکب ۔
Endothermic process Noun حرارت گیر عمل ۔ ایسا عمل جو حرارت کو جذب کرلے ۔
Endothermic reaction اینڈوتھرمک ( حرارت گیر ) تعامل ۔ ایسے تعاملات جو حرارتی توانائی سے وابستہ ہوتے ہیں ۔
Endothermy Noun حرارت گیری ۔
Endothrix Noun درون شعریہ ، جلد کے وہ جرثومے جس کی پیدائش اور افزائش بالوں کے اندر ہوتی ہے
Endotoxic Noun زہر اندرونی
Endotoximea Noun خون کے اندر سمیت پایا جانا
Endotoxin Noun بیکٹیریا کا پیدا کردہ زہریلا مواد جو خلیے سے وابستہ ہوتا ہے اور خلیے کو تباہ کیے بغیر حاصل نہیں ہوسکتا ۔
Endotoxis Noun چربی اور سکرین سے بنے یہ زہریلے مادے خلوی دیوار میں پائے جاتے ہیں اور ان کی وجہ سے خلیہ کی دیوار کے مسام زیادہ بڑے ہو جاتے ہیں بیکٹیریا کا پیدا کردہ زہریلا مواد جو خلیے سے وابستہ ہوتا ہے اور خلیے کو تباہ کئے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا
Endotracheal Adjective سانس کی نالی کا اندرونی حصہ سانس کی نالی میں ٹیوب گزار کر اس کے ذریعے بے ہوشی طاری کرنے والے مرکب کو سانس کی نالی میں پہنچانا ۔
Endotracheal anesthesia Noun حلقوم میں نالی داخل کرنے سے بے حسی پیدا ہونا
Endotracheal intubation Noun حلقوم میں بے حس کرنے کی غرض سے ٹیوب داخل کرنا
Endotracheal tube Noun ہر سانس کی نالی میں داخل کرنے والی نالی
Endotracheitis Noun تلی کی اندرونی سوزش
Endotrachelitis Noun گردن کی اندرونی سوزش
Endotratachelitis Adjective رحم کی بلغمی سطح کا ورم ۔
Endotrophic Adjective اینڈو ٹرافک ۔ درون تغزیائی ۔ فطر بیخ کی ایک قسم جس میں فنگس جڑ کی قشری خلیوں کے ساتھ نشوونما پاتی ہے ۔
Endourethral Noun مجری البول کے اندر یا مجری البول میں سے
Endourology Noun نظام و آلات بول کا باریک بینی سے معائنہ کرنے کا علم
Endouterine Noun دروں رحمی
Endovaccination Noun ویکسین کے قطرے پلانا
Endovasculitis Noun سوزش درون عروق
Endovenitis Noun سوزش درون ورید
Endovenous Noun وریدی ، درون وریدی
Endow وقف کرنا ۔
Endow with Verb شخص کو کوئی چیز دینا ۔ خوبی حاصل ہونا ۔
Endowed Verb وقف کیا۔
Endowed institution Adjective کسی ٹرسٹ کے چندہ پر چلنے والا ادارہ ۔
Endowed trust تولیت ۔ موقوفہ ۔ وقف ۔