English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endostethoscope Noun داخلی مسماع الصدر ۔
Endosteum Noun درون عظمہ ۔
Endostitis Adjective ہڈیوں کے غلاف کی سوزش ۔
Endostoma Adjective ہڈی کے اندر کا پھوڑا ۔
Endostosis Noun درون تغطم ۔
Endostyle Adjective اینڈو سٹائل ۔ درون ابرہ ۔ گردن بقچہ ۔ بحری مشکیلہ یا لفیہ کے حلقوم کی افقی دیوار میں پایا جاتا ہے اور رطوبتی ریشے پیدا کرتا ہے ۔
Endotendinum Noun عمدہ الحاقی بافتیں جو بندھنوں کے لچھوں کو علیحدہ کرتی ہیں
Endotheca Noun درون حر ہ ۔
Endothecium Noun درون حر یہ ۔
Endothelia Noun خلیوں سے بنی ، دل ، خونانی جوفوں اور لمف کیسوں کی اندرونی پرتیں
Endothelial Adjective دروں حلمی ۔ در حلمی ۔
Endothelial canalicular Noun درحلمی سرطان
Endothelial tissue Noun درحلمہ ، سیرس کہفوں ، دل ، لمفی اور خونی رگوں کی اندرونی جھلی
Endothelioblasta Noun مخاطی جھلیوں کا گومڑ ، کینسر ، رسولی
Endotheliochosial Noun مشیمہ جس کی مخاطی جھلیاں اترنے سے اندرونی دیواریں ننگی ہو چکی ہوں
Endotheliocyte Noun در حلمی خلیہ
Endotheliocytosis Noun کثرت در حلمی خلیات
Endotheliod Noun اینڈو تھیلیم سے مُشابہ
Endothelioid Adjective دل خون اور لمف کی اندرونی جھلیوں سے مشابہ ۔
Endothelioleiomyoma Noun عمی سرکومی ورم
Endothelioma Noun دل خون یا لمف کی اندرونی جھلیوں کا ناسور ۔
Endotheliomatosis Noun مخاطی جھلیوں میں بکثرت رسولیاں بننا
Endotheliomatous Noun در حلمی رسولی
Endotheliomyoma Noun در حلمی عضلی رسولی
Endotheliosis Noun در حلمی تکاثر
Endotheliotoxin Noun در حلمی زہر
Endothelium Adverb درحلمہ ۔ خول یا نالیوں کے اندرونی حصےجو باہر کی طرف نہیں کھلتے
Endothelium a single layer of flattened epithelial cells lining the internal surface of blood and lymph vessels Phrase اینڈو تھیلیم ، درحلمہ ، سیرس کہفوں ، دل لمفی اور خونی رگوں کی اندرونی جھلی ۔
Endotherm Adjective اینڈو تھرم ۔ حرارت گیر ۔ ایسے حیوان جو اپنے جسم کے اندر حرارت پیدا کرتے ہیں ۔
Endothermal Adjective حرارت گیرانہ ۔