English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endopsychic Verb دروں نفسی ۔ لاشعوری سطح کے اندر ونی اعمال جو شعوری اعمال سے مختلف ہوتے ہیں
Endopthalmitis Noun ورم درون چشم ۔
Endor sement تصدیق ۔ تحریر ظیری ۔
Endoraal Adjective درون دہنہ ۔
Endorachis Noun ریڑھ کے مہروں کے کانٹوں کی اندرونی جھلی سے متعلق
Endoradiosonde Noun دروں جسم نما ۔ بدن میں لگایا جانے والا ایک آلہ جو جسمانی وظائف کے بارے میں معلومات ارسال کرتا ہے ۔
Endorgan Noun حسی عصب کے آخری حصہ میں بڑا سا کیپسول
Endorhinitis Noun ناک کی اندرونی سوزش
Endorhizal Adjective اینڈوریزل ۔ درون بیخ ۔ یک فلقی پودوں میں ملفوف جنین کی طرح جڑی کونپل کا کسی غلاف یا پوشش میں ہونا ۔
Endorphin Noun درونی افیون ۔ انیڈروفین ۔ جسم کے اندر موجود افیونی مادّے ۔
Endorphins Noun کیمیائی مرکبات کا وہ گروپ جو قدرتی طور پر دماغ میں پائے جاتے ہیں یہ دافع درد ہوتے ہیں پچوٹری غدود سے حاصل ہوتے ہیں اور اینڈوکرین غدودوں کے افعال کو قابو کرتے ہیں ۔
Endorse Noun ظہری تصدیق کرنا ۔ تحریر ظہری لکھنا ۔
Endorse over Verb اپنے حقوق منتقل کرنا ۔
Endorsed Adjective جس پر تحریرظہری ہو ۔ تائید کردہ ۔
Endorsed cheque Noun پہچان کیا چیک ۔ عبارت ظہری شدہ چیک ۔ مصدقہ چیک ۔
Endorsee Noun مُصدّق الیہ ۔ مظہر الیہ ۔
Endorsee bkg Adjective مصدق الیہ مظہر الیہ ۔
Endorsee of bill Noun ہنڈی کا تصدیق یاب ۔
Endorsement مزید تحریر ۔ تصدیق ۔ تحریرظہری ۔
Endorsement blank تحریر ظہری معرا (اگر ظہر نویس نے دستاویز کی پشت پر صرف دستخط کئے ہوں تو یہ تحریر ظہری معرا کہلائے گی ) ۔
Endorsement blank تحریر ظہری معرا (اگر ظہر نویس نے دستاویز کی پشت پر صرف دستخط کئے ہوں تو یہ تحریر ظہری معرا کہلائے گی ) ۔
Endorsement in blank Adjective توثیق کنندہ ۔
Endorsement in full تحرير ظہری مصرح ۔ اگر ظہر نويس اس امر کی صراحت کرے کہ وہ يہ تحرير کس کے حق ميں لکھ رہا ہے تو يہ تہريرِ ظہری مصرح کہلائے گی
Endorsement of bill Noun تصدیق ہنڈی ۔
Endorser Noun تظہیر کُنِندہ ۔ توثیق کُنِندہ ۔
Endorser of bill Noun ہنڈی کا تصدیق کنندہ ۔
Endosalpingitis Noun رحم کی نالی کی اندرونی سوزش
Endosalpingoma Noun رحم کی نالی کے اندر رسولی
Endosarc Noun درون لحمہ ۔ درون مایہ ۔
Endosaro Adverb دروں لحم ۔ یک خلیاتی عضویہ میں اندرونی نغرنایہ