English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endonucleous Noun درون چھوٹا مرکزہ
Endoparasite Noun باطنی طفیلیہ ۔ دروں طفیلی ۔ ایک طفیلیہ جو حیوانات کے اندرونی اعضا میں پرورش پاتا ہے ۔
Endopathic Noun داخلی امراض سے متعلق
Endopathy Adjective کوئی جسمانی مرض ۔
Endopelvic Adjective درون غلافہ ۔
Endoperiarteritis Noun شریان کے غلاف کے اندر سوزش
Endopericardial Noun بیرون اور اندرونی قلب سے متعلق
Endopericarditis Noun دل کے اندرون اور بیرون کی سوزش
Endoperimyocarditis Noun دل اور اس کے بطانہ کے عضلات کا ورم
Endoperitoneal Adjective درون بار یطونی ۔
Endoperitonitis Adjective انتڑیوں کی بلغی سطح کی سوزش ۔
Endophagy Adjective اینڈو فیگی ۔ درون کشی ۔ خاندان یا قبیلہ میں ہم جنس آدم خوری ۔
Endophasia Adverb درکلامی ۔ ذہن میں الفاظ و محاورات کی بازآدری
Endophlebitis Noun وَرید کے اندرُونی استَر کی سوزِش ۔ ایسا زیادَہ ٹیکے لَگوانے سے ہوتا ہے
Endophragm Noun درون حجاب ۔ انڈو فرام ۔
Endophthalmitia Adjective آنکھ کے حلقے کی بیماری زخم کے خراب ہو جانے سے ۔
Endophthalmitis Noun آنکھ کے حلقے کی بیماری زخم کے خراب ہوجانے سے ۔
Endophthalmos Noun وَر تَعظَم ۔ ہَڈّی کی میڈلَری کَینال میں اِستَخوانی اُگاو
Endophyllous Adjective درون بر گہ ۔
Endophyte Noun دروں نبات ۔ ایک طفیلی پودا جو دوسرے پودے کے اندر نمو پاتا ہے ۔
Endophytic Adjective در نمو طفیلی ۔ دروں نباتی ۔
Endoplasm Verb دروں مایہ ۔ خلیہ کا اندرونی نرم مواد
Endoplasmic Adjective دروں مائی ۔
Endoplasmic reticulum Noun یوکاریوٹک خُلیے کے اندر جھلیوں کا سلسلہ جو خُلیہ اور مرکزی غشاوٴں کے درمیان ربط پیدا کرتا ہے اور اسکی سطح پر عموماً آر این اے کے حامِل ذرات ہوتے ہیں ۔
Endoplasmic reticulum a system of interconnected networks of membrane bound tubules vesicel and sacs cisternae found in the cytoplasm oa cell
Endoplast Noun درون ما ئیتہ
Endopleura Adjective اینڈو پلورا ۔ درون جانب ۔ بیج کی داخلی تہہ ۔
Endopleurite Noun درون جانب ۔
Endopodite Noun درون پا ۔
Endoprocta Adjective اینڈو پروکٹا ۔ درون دبر ۔ کاذب شکمک دار حیوانات گیرہ دار منہ کی نالی پھیل کر بازووں تک موجود ہوتی ہے ۔ ان کا خول دوہرے غلاف والا ہوتا ہے ۔