English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endometrial Adjective درون رحمی ۔
Endometriam Noun رحم کی اندرونی جھلی ۔
Endometrioma Noun رحم کی اندرونی جھلی ناسور ۔
Endometriosis Noun رحم کی اندرونی جھلی کا اپنی جگہ سے ہٹے ہوئے ہونا ۔
Endometritis Noun رحم کی اندرونی جھلی کی سوزش ۔
Endometrium Adjective اینڈومیٹریئم ۔ درون رحم ۔ رحم کی اندرونی لعابی جھلی دار دیوار ۔
Endometroid carcinoma Noun عنق رحم اور خصیتہ الرحم کا کینسر
Endometroima Noun غَیر مَعمُولی جَگہوں پر اینڈومیٹریم کی موجُودگی
Endometry Noun کہفہ پیمائی ۔
Endomitosis Noun جانداروں کے بغیر سائنو پلازمک
Endomixis Adjective اینڈو مکسز ۔ درون جفتی ۔ پروٹوزوا میں ہونے والے تزوج جیسے عمل کے بغیر جوہری تنظیم نو ۔
Endommorph Noun ایسی بناوٹ جسم میں اندرونی جلدی پرت ہی بیرونی ہوتی ہے ، پورا بدن نرم اور گول ہوتا ہے ، ہاضمہ کے اندرونی اعضاء بڑے ، چکنائی کو جذب کرتا ہے ، کمر اور رانیں بڑی اور ٹانگیں مخروطی یا گاﺅزوم ہوتی ہیں
Endomorph Adjective در معدن ۔ وہ معدنی شے جو کسی دوسری معدنی شے کے اندر ہو ۔
Endomorphic Adjective در معدنی ۔
Endomorphism Noun در معدنیت ۔ کسی مخل ہونے والی چٹان میں ارد گرد کی چٹان کے ساتھ رد عمل سے پیدا ہونے والی تبدیلی ۔
Endomorphy Noun بطنی درجہ بند ۔
Endomyces Noun دروں فنگس
Endomycosis Noun درون فنگس
Endomyocardial Noun دل کے اندرون اور عضلات سے متعلق
Endomyocardial fibrotic Noun افریقہ اور دنیا کے دیگر ممالک میں کم و بیش دل کی غلافی جھلی میں نصف یا تیسرا حصہ موٹا ہو جاتا ہے جس کے نتیجہ میں دل اپنے افعال انجام دینے کے قابل نہیں رہتا
Endomyocarditis Noun دل کے اندرون اور عضلات میں سوزش
Endomyocardium Noun دل کے اندرونی اور درمیانی غلاف یا جھلی سے متعلق ۔
Endomysium Noun درون عضلیہ ۔
Endoneura Noun درون عصبی
Endoneural anesthesia Noun اعصاب کی اندرونی بے حسی
Endoneurial Noun درون عصبی
Endoneuritis Noun عصب کی سب سے اندرونی پرت کی سوزش
Endoneurium Noun عصبی ریشوں کے گرد کے بافتے ۔
Endonuclear Adjective درون نواتی ۔
Endonuclease Noun وہ خامرہ جو آر این ٹی اور ڈی این ٹی میں سے پانی علیحدہ کرتا ہے