English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endaural Phrase اینڈ آرل : بیرونی سمعی قنال کے اندرونی حصے سے متعلق ۔
Endbody
Endbrain Noun موٴخر دماغ ۔ بُعد دماغ ۔ پیش دماغ کا ایک ذیلی جُزو ۔
Endbulb Noun بیضوی بند ۔ لمسی جسیمہ کا سِرا جو واضل ریشوں کے گنٹھی دار غلاف کے پھیلاوٴ سے بند ہو گیا ہو ۔
Endceliac Noun درون کہنی
Endcrine Noun بے نالی غدہ ، جسم کے اندر رطوبتیں خارج کرنے والے ، جسم کے اندر نالی کے بغیر غدود جو خون میں ہارمون خارج کرتے ہیں مثلا تھائرائڈ ، پچوٹری ، لبلبہ وغیرہ
Endear لاڈلا بنانا عزیز رکھنا ۔
Endeared Verb مشہو رکیا پیارا بنایا ۔
Endearing Adjective پیار کے قابل ۔ مُحبت کا جذبہ پیدا کرانے والا ۔ منظور خاطر ۔
Endearment Noun شیفتگی ، رازو نیاز ، لگاﺅ ، پیار ۔
Endeavor Noun سعی ۔ جدوجہد ۔ کوشش ۔ محنت ۔
Endeavorer Noun جدوجہد کرنے والا ۔ کوشش کرنے والا ۔ سعی کرنے والا ۔
Endeavour Noun کوشش ۔ جدو جہد ۔ دوڑ دھوپ ۔
Endeavoured Verb سخت کوشش کی ۔
Endeavourer Noun کوشش کرنے والا ۔
Endecagon Noun گیارہ اضلاع والی شکل ۔
Endecandrous Adjective یازدہ زر ریشمی ۔
Ended Verb خاتمہ کیا ۔
Endeictic Adjective اظہاری ۔
Endelist Noun نظریہء مینڈل کاپیرویا حامی ۔
Endematic Noun دروں آدمی ، داخل الجلد
Endemic Phrase مقامی : کسی خاص جگہ کے ساتھ مخصوص ۔
Endemic cretinism Noun علا قائی ماحول کی وجہ سے بوناپن
Endemic disease Noun مقامی مرض ۔ ایسا مرض جو کِسی خاص مُلک میں عام ہو ۔
Endemic hematuria Noun خونی پیشاب
Endemic neuritis Noun بیری بیری (مرض)
Endemically Adverb مقامی مرض کے طور پر ۔ مقامی طور پر ۔
Endemicity Noun یک وطنیت ۔ مخصوص ہونا ۔
Endemiology Phrase مقامی امراضیات : انڈیمل امراض کا مخصوص مطالعہ ۔
Endemism Noun یک وطنیت ۔ مقامی یا علاقائی ہونے کی صفت ۔