English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endemoepidemic Noun مقامی جو وبائی صورت بھی اختیار کر جاتا ہو
Endenizen Verb شہری بنانا ۔
Ender Noun خاتم ۔ مُختتم ۔ ختم کرنے والا ۔ ختم ہونے والا ۔
Endergic Adjective مزید توانائی ۔ توانائی افزادر جلدی ۔
Endergonic Noun مزید توانائی کی ضرورت
Endergonic prosecc a process during which the gibbs energy of a system increases Phrase اینڈر گونگ پراسیس ، وہ عمل جس کے دوران کسی نظام کی گیز توانائی میں اضافہ ہوتا ہے ۔
Endermatic Adjective درون آدمی در جلدی ۔
Endermic Adjective جلد پر اثر کرنے والی ، جلدی ۔
Enderon Noun جلد کی اندرونی تہ ۔
Ending Noun خاتمہ ، آخر کار ، کسی قصّہ کا آخری جُز ۔
Endite Noun درونیہ ۔ درونی ابھار
Endive کاسنی ۔
Endless Adjective لامحدود ۔ لامتناہی ۔ ازلی ۔ ابدی ۔
Endless chain Noun تسمہ یا زنجیر جس کے دونوں سرے جڑے ہوتے ہیں ۔
Endless money forms forms the sinews of war Phrase زر و دولت لڑائی کے ہتھیار ہیں
Endless money forms the sinews of war Idiom زر و دولت لڑائی کے ہتھیار ہیں ۔
Endless screw Noun پیچ اور نٹ۔
Endlessly Adverb لامتناہی طور پر ۔
Endlessness Noun بے پایانی ۔ بے نہایتی ۔ دوام ۔
Endman Noun کسی قطار میں سِرے والا آدمی ۔
Endmost Adjective سرے پر ۔ حد پر واقع ۔ آخری حِصّہ ۔
Endnote Noun کتاب کا تتمہ ۔ آخر میں درج عبارت ۔ کتاب کے آخر میں لِکھے جانے والی تحریر ۔
Endo Verb در ۔ درون ۔ اندرونی ۔ اندر کی طرف سے ۔
Endo enzyme Noun درون خامرہ ۔ کیمیائی خمیر جو خول کے اندر کارفرما ہوتا ہے ۔
Endo intoxication Noun درون تسحم ۔
Endo skeleton Adjective ریڑھ دار جانوروں کا ڈھانچہ ۔
Endo toxin Noun سم داخِلی ۔ درون سم ۔ ایسا زہر جو جرثومے کے جِسم کا حِصّہ ہو اور اِسے چھانا نہ جا سکتا ہو ۔
Endoabdominal Adjective درون شکمی ۔
Endoaneurysomorrhaphy Noun جلد اندر جہاں سے شریان پھٹ جائے اس شریان کو رفو کرنا
Endoangitis Noun درون عرقی سوزش