English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
End product ind Adjective مختلف مراحل طے کرنے کے بعد آخری شکل میں قابل استعمال مصنوعات ۔
End pyloric Noun فم معدہ
End result Noun حتمی نتیجہ ۔ آخری نتیجہ ۔
End run Noun کھیل کے دوران کھلاڑی کی وہ دوڑ جس میں خود ہی فٹ بال کو اپنے دائیں بائیں کرتا ہوا دوڑتا ہے ۔
End spur Verb کام کے دورانیہ کے آخر میں حتمی زور لگانا ۔
End stopped
End table Noun چھوٹی میز جو کوچ کے سرے پر یا کُرسی کے برابر رکھی جاتی ہے ۔ بغلی میز ۔
End to end anastomosis Noun سروں کا منہ بنانا ، دو مختلف رگوں کا منہ بنا کر آپس میں ملانا
End to end delivery Noun اینڈ ٹو اینڈ ڈیلیوری ۔ نیٹ ورکس کا ایک کمیونیکیشنز پروسیس جس میں پیکٹس تقسیم کیے جا تے ہیں اور پھر ریسیونگ سسٹم اسےتسلیم کرتا ہے ۔
End up Verb ختم کرنا ۔
End user Noun اینڈ یوزر کمپیوٹر یا کمپیوٹر ایپلیکیشن کی تیار شدہ قابل فروحت شکل کا آخری صارف ۔
End user license agreement Noun اینڈ یوزر لائٹس ایگریمینٹ ۔ سافٹ ویئر تیار کنندہ اور خریدار کے مابین ایک قانونی راضی نامہ جو اس کی تقسیم ، ری سیل اور محدود استعمال کے بارے میں ہو ۔
Endadelphos Noun درون توام ۔
Endadelphous Adjective درون پیوستہ ۔
Endamage Verb نقصان پہنچانا ۔ باعث ضرر ہونا ۔ بگاڑنا ۔ گزند پہنچانا ۔
Endamagement Noun نُقصان ۔ بربادی ۔ بگاڑ ۔
Endamebiasis Noun امیبا سے پیدا ہونے والا مر ض یا اس سے چھوت لگنا۔
Endamoeba پروٹوزوا طفیلیے جن کی تین جنسیں انسان پر طفیلی ہوتی ہیں ۔
Endanger Verb خطرے میں ڈالنا ۔
Endangered Verb خطرے میں ڈالا ۔
Endangered species Noun جانوروں اور پودوں کی ایسی نسلیں جو اختتام کے قریب ہوں ۔
Endangerment Noun خطرے میں ہونے کی کیفیّت ۔
Endaortic Adjective درون اورطی ۔ درون اورطی یا اس سے متعلق ۔
Endaortitis Noun ورم در شریان شریان کے اندرونی حصے کا ورم ۔
Endarch Adjective دورون آغازی ۔ نموۓ تنی ۔ تنے کے مرکز کی جانب مائل بہ نمو چوب ریشہ ۔
Endarterectomy Noun جراحی کے ذریعے شریان میں سے چربیلی تہ کو نکالنا ۔
Endarterial Adjective درون شریانی ۔ شریان کے اندرونی حصے کا یا اس سے متعلق ۔
Endarteritis Noun شریان کی دیوار کے اندرونی حصے کی سوزش ۔
Endarterium Noun کسی شریا ن کا بطانہ ۔
Endartery Noun نہائی شریا ن ۔ سر شریان