English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Endoantitoxin Noun درون ضد سم
Endoappendicitis Noun درون زائدی سوزش
Endoarteritis Noun درون شریانی سوزش
Endobiotic Adjective دوران نمو ۔ کسی جانور کے اندر پلنے والا ۔
Endoblast Adjective اینڈو بلاسٹ ۔ درون نہوض ۔ اندرونی خلوی تہہ ۔
Endoblast entoderm Noun ابھار کے اندر ، گومڑ کے اندر
Endobronchitis Noun ہوائی نالیوں (شعب) کے اندرونی حصہ کی سوزش
Endocardiac Noun دل کے اندرونی غلاف میں سوزش
Endocardial دل کی بے قاعدہ دھڑکن کا باعث معلوم کرنے کے لیے دل کے غلاف پر مختلف مقامات کا برقی پو ٹینشل ریکارڈ کرنا ۔
Endocardial defective Noun اذنی بطنی دیواروں میں نقص
Endocardial mapping Noun دل کی بے قاعدہ دھڑکن کا باعث معلم کرنے کے لیے دل کے غلاف پر مختلف مقامات کا برقی پوٹینشل ریکارڈ کرنا
Endocardial resection surgical Noun دل کے غلاف پر سے دل کی بے قاعدہ دھڑکن کا باعث بننے والے مقام کو جراحی کے ذریعے نکال دینا
Endocarditic Noun دل کے اندرونی غلاف کی سوزش والا دل
Endocarditidis griseus bacillus Noun اندرون دل کی گید والی سوزش کا عصیہ
Endocarditis Noun دل کے اندرونی غلاف کی سوزش ۔
Endocarditis mycotic Noun دل کی اندرونی جھلی میں پھپھوندی لگنا
Endocardium Noun دل کی جھلیاں غلاف ۔
Endocarp Adjective اینڈو کارپ ۔ گٹھلی ۔ درون ثمر ۔ غلاف ثمر یا چھلکا کی انتہائی اندرونی تہہ ۔ یہ پتلی اور جھلی دار ہو سکتی ہے جیسے مالٹا یا پھر سخت اور ٹھوس جیسے آم ۔
Endocellular Noun درون خلوی ، اندرون خلیہ
Endocerivcal Noun اندرون گردن
Endocervical Adjective رحم کی گردن کی اندرونی تہ سے متعلق ۔
Endocervicitis Noun عنق رحم کی جھلیوں کی سوزش
Endocervix Noun رحم کی گردن کی مخاطی جھلیوں کی سوزش
Endochondral Noun کری کے اندر یا کری سے بنا ہوا
Endochondral bone Noun دروں کری ہڈیاں
Endochondrosteosis Noun تعظم در غضروف ۔
Endochone Adjective درون قیفہ ۔
Endochorion Noun جنین کی بیرونی جھلیوں کے اندر
Endochrom Noun درون رنگ
Endochylous Adjective درون کیلوی ۔