English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Encysted calculous Noun دائرہ بند پھتری
Encysted hydrocele Noun دائرہ میں بند آبی رسولی
Encystment Adjective اینسسٹ منٹ ۔ کیسہ بندی ۔ کسی جسم کے گرد تھیلی ۔ کیسہ یا سخت خول بننا ۔
End Adverb مقصد ۔ منتہا ۔ کسی بھی مقصدی فعليت کا اختتام ۔
End all
End bulbar Noun بصلہ منتہائی
End card Noun قلبی سرا
End consumer com Verb کسی چیز کو آخری حد تک استعمال کرنے والا ۔
End correction Noun سرا درستی ۔ سرا تصحیح
End diastolic pressure Noun دل کے انبساط کے بعد بطن پر دباﺅ
End foot Noun آخری بٹن
End grain
End key Noun اینڈ کی ۔ ایک کرسر کنٹرول کی جو ایک خاص سمت میں کرسر کو حرکت دیتی ہے عموما ایک سطرے آخر میں یا فائل کے آخر میں ، یہ پروگرام پر منحصر ہے ۔
End mark Noun اینڈ مارک ۔ ایک ایسا نشان جو کسی شے مثلا فائل یا ورڈ پروسیسنگ ڈاکیومنٹ کے اختتام کا تعین کرتا ہے ۔
End most Adjective بعید ترین ۔ بہت دُور ۔
End note Noun کسی متن کے آخر کا نوٹ ۔
End o
End of file Noun اینڈ آف فائل ۔ ایک ایسا کوڈ جو فائل کی آخری بائیٹ ۔ کے بعد کوئی ڈیٹا نہیں ہے ۔
End of ones rope Adjective کسی کی قوت برداشت ۔ صبر یا صلاحیت کی حد ۔
End of ones rope Adjective کسی کی قوت برداشت ۔ صبر یا صلاحیت کی حد ۔
End of text Noun اینڈ آف ٹیکسٹ ڈیٹا ٹرانسمشن میں ایک ایسا کریکٹر جسے ٹیکسٹ فائل کے اختتام پریشان لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اینڈ آف ٹیکسٹ لازمی لازمی طور پر اینڈ آف ٹرانسمشن ۔ ظاہر نہیں کرتا انفارپیشن
End of the world Adjective دنیا کی تباہی ۔
End organ Noun عضو نہائی ۔ اطرافی عضو ۔ اعصابی رسائی کے محیطی سِرے کی خصوصی ساخت ۔
End organs Noun اطرافی اعضاء ۔
End paper Noun وہ کاغذ جس کا آدھا حصہ کتاب کی جلد کے اندر چسپاں کیا جاتا ہے ۔
End plate Noun کسی کان کے داخلی راستے کے آخری بڑے شہتیروں میں سے ایک شہتیر ۔ مُنتہائی سِرا ۔
End point Noun آخری نُقطہ ۔ معایرت کا وہ مرحلہ جِس میں تعامُل ہو جاتا ہے ۔
End point equivalence point
End point the during a titration when the indication changes most rapidly often from one colour to another Phrase آخری نقطہ ، نائٹریشن میں ایک نقطہ جس پر ایک خاص تعامل مکمل ہوتا ہے ۔
End product Noun کِسی تابکار سِلسِلے کا آخری عنصر جِس میں مزید تابکاری واقِع نہیں ہوتی ۔