English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Encrustment Noun قشر بنانے کا عمل ۔ پرت ۔
Encrypt Verb معلومات دینا ۔
Encrypted Verb معلومات دیں ۔
Encryption Noun اینکرپشن ۔ ڈیٹا کی اینکوڈنگ کرنے کا ایسا طریقہ جس سے غیر مستندرسائی ، خصوصا کسی ٹرانسمشن کے دوران ، روکی جا سکتی ہے ۔
Encrytidae Adjective اینکری ٹیڈا ۔ زنبور صغیر ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ سینہ لمبا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ پچھلا حصہ کشادہ اور ابھرا ہوا ۔ اگلے اعضا منفس حشرہ کے بغیر ہوتے ہیں ۔ متعدد انواع کثیر جینی ہوتی ہیں ۔ مختلف انواع کے بیضہ ۔ لاروا اور پیوپا کی طفیلئیہ ہوتی ہیں ۔
Encuirasse canalicular Noun صداری سرطان
Encumber Verb بوجھ ڈالنا ۔ بوجھ ہونا یا بننا ۔ بوجھ بار ۔
Encumberance Noun سَدّارہ ۔ حارج ہونے والی چیز ۔ بار ۔ رکاوٹ ۔
Encumberancer Noun کسی کی جائیداد پر استحقاق رکھنے والا ۔
Encumbered Verb لا دا ۔
Encumbered estate جائیداد جس پر بار ہو ۔ جائیداد زیر کفالت ۔
Encumberment Noun زحمت ۔ مزاحمت ۔ ہل چل ۔
Encumbrance Noun کفالت ۔ بار ۔
Encumbrance law Adjective قانون جائیداد پر بار یا دعوی جیسے رہن نامہ ۔
Encumbrancer Noun کسی کی جائیداد پر بار کا دعویٰ کرنے والا شخص ۔ کسی کی جائیداد پر دعویٰ رکھنے والا شخص ۔
Encyclical Adjective گشتی ۔ ایسے خط سے متعلّق جو کئی اشخاص کو بھیجا گیا ہو ۔
Encyclopaedia Noun مجمع العوم ، قاموس العوم ، وہ کتاب جس میں علم و فنون کے متعلق جامع معلومات ہوں ۔
Encyclopaedic Adjective ہمہ گیر ۔ مُحیط ۔ قاموسی ۔
Encyclopaedism Noun ہمہ دانی ۔ قاموسی عِلم ۔
Encyclopaedist Noun مدیر قاموس یا دائرۃ المعارف کی ادارت میں شامِل شخص ۔
Encyclopedia Noun قامُوس ۔ دائرۃُ المعارف ۔
Encyclopedic Adjective قامُوسی ۔ قاموس العلوم سے متعلّق ۔ علم اور معلومات کے لحاظ سے ہمہ گیر ۔
Encyclopedism Noun ہمہ دانی ۔ قاموسیت ۔
Encyclopedist Noun قاموس نگار ۔ مدیر قامُوس ۔ ماہر قاموسیات ۔
Encyesis Noun نارمل حمل ، حمل کا رحم میں ٹھہرنا
Encyopyelitis Noun رحم اور حوض گردہ میں دوران حمل سوزش بعض اوقات تمام سوزشی علامات ملتی ہیں
Encysis Verb بچہ جننا ۔
Encyst Verb حصالے ۔ تھیلی میں بند کرنا ۔
Encysted Adjective تھیلی میں بند رسولی کے مانند ۔
Encysted abscess Noun بند پھوڑا