English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Encompassed Verb گھیرا ۔
Encompassment Noun احاطہ بندی ۔
Encope Noun زخم یا گھاﺅ جو چاقو یا نشتر سے لگایا جاتا ہے ۔
Encopresis Noun فضلے کا خود بخود خارج ہو جانا یا روک نہ سکنا ایسا دماغی بیماری کے باعث ہوتا ہے ۔
Encore Interjection مُکرّر ۔ پھر سے ۔ تماشائیوں کی صدا جیسے دوبارہ ارشاد ہو ۔
Encounter Noun سائیکو تھراپی کی ایک قسم جس میں گروپ کے ارکان اپنے احساسات کا کھلا او ر واضح اظہار کرتے ہیں او ر اس طرح خود آگاہی حاصل کرتے ہیں ۔
Encounter groove Noun افراد کا جوش کی بجائے ہوش سے کام لینے والا گروہ
Encounter group Noun مقابلہ گروپ ۔ وہ ادویہ جن کا مقصد حساسیّت اور جسمانی و جذباتی بیداری میں اضافہ کرنا ہے۔
Encountered Verb مقا بلہ کیا ۔
Encounterer Noun مقابل ۔ حریف ۔ مخالف ۔
Encourage Verb جرات دلانا ۔ حوصلہ دلانا ۔ ہمت بڑھانا ۔ دل بڑھانا ۔
Encourage the students to collect information from internet about the 2005 earthquake and 1935 quetta earthquake Phrase انٹرنیٹ سے ٢٠٠٥ اور ١٩٣٥ کے زلزلے کے متعلق اکھٹی کرنے میں طلباء کی حوصلہ افزائی کریں
Encouraged Verb حوصلہ دیا ۔
Encouragement Noun تائید ۔ حمایت ۔ پُشت پناہی ۔
Encourager Noun حوصلہ افزائی کرنے والا ۔ حامی ۔
Encouraging Adjective حوصلہ افزا ۔ اُمید افزا ۔
Encouragingly Adverb حوصلہ افزائی سے ۔ امید افزائی سے۔
Encover Verb بالکل ڈھانک دینا ۔ چھپانا دینا ۔
Encradle Verb جھولے میں ڈالنا ۔
Encratism Noun قدیم عیسائیوں کے ایک فر قے کا اصول یا عقیدہ جو شراب گوشت اور نکاح سے احتراز رکھتا تھا ۔
Encratite Noun قدیم عیسائیوں کا ایک بد عتی فرقہ جو شراب گوشت اور نکاح سے محترز تھا ۔
Encrimson Verb قرمزی بنانا ۔ سُرخ کرنا ۔
Encroach Verb دخل دینا ۔
Encroach on Verb ناجائز تجاوز کرنا ۔
Encroached Verb دخل دیا ۔
Encroacher Noun تجاوُز کرنے والا ۔
Encroachment Noun بے جامد اخلت ۔ قبضہ ۔ تجاوز ۔
Encrust Verb تہ چڑھانا ۔ پپڑی جمانا ۔
Encrustation Noun پیڑی بننا ، تجلب
Encrusted Adjective کسی چیز کی سخت باریک تہ چڑھا ہوا ۔