English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Encirclement | Noun | گھیراوٴ ۔ احاطہ بندی ۔ حلقہ بندی ۔ |
| Encirclemet | Noun | احاطہ کرنے یا حلقے میں لینے کا عمل ۔ کسی ایک سے زیادہ ملک کو رفتہ رفتہ حلقے میں یا علاحدہ کرنے کی پا لیسی ۔ |
| Enclane | Noun | بافت کا ایک طرف اپنی اصل جگہ جڑے ہونا اور دوسری طرف کسی دیگر جگہ سے جڑے ہونا |
| Enclasp | Verb | گرفت میں لینا ۔ چمٹا لینا ۔ گلے لگانا ۔ |
| Enclave | Noun | محصورہ ۔ دروں خِطّہ ۔ کسی ملک کا وہ بیروں افتادہ خِطّہ جو علاقے سے گھرا ہوا ہو ۔ |
| Enclitic | Adjective | ضمیر متصل ۔ متصلہ ۔ |
| Enclitically | Adverb | متعلق فعل ۔ |
| Encliticism | Noun | تمائل جنین ۔ |
| Enclose | Verb | گھیرنا باڑ میں لے آنا۔ |
| Enclosed | Adjective | ملفوف ۔ لف شدہ ۔ |
| Encloser | Noun | گیھرنے والا ۔ احاطہ کرنے والا ۔ ملفوف کرنا ۔ |
| Enclosure | Noun | (اچانک ) مقابلہ ۔ لڑائی ۔ حملہ ۔ |
| Enclosure compounds | لفی مرکبات ۔ ایک سابقہ جو ایٹموں یا مالیکیولوں کی سمت بندی بیان کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Enclothe | Verb | کپڑے پہنانا ۔ |
| Enclothed | Verb | کپڑے پہنے ۔ |
| Encloud | Verb | ابر سے ڈھک جانا۔ |
| Enclouded | Verb | ابر سے ڈھک دیے ۔ |
| Encode | Verb | کوڈ کرنا معلومات دینا ۔ |
| Encoded | Verb | کوڈ کیا ۔ معلومات دیں ۔ |
| Encodement | Noun | رمزی تحریر میں لانے کا عمل ۔ طرز ترسیل کے بدلنے کا طریقہ ۔ |
| Encoder | Noun | خُفیہ نویس ۔ خُفیہ طور پر کیا جانے والا عمل ۔ |
| Encoding | Verb | کسی طرز عمل یا الفاظ کو علامتی روپ دینا ۔ |
| Encoffin | Noun | کفنا نا ۔ کفن میں لپیٹنا ۔ |
| Encolour | Verb | رنگنا ۔ |
| Encolpitis | Adjective | رحم کی جھلیوں کی سوزش ۔ |
| Encolure | Noun | گھوڑے کا ایال ۔ |
| Encomiast | Noun | سپاس گزار ۔ قصیدہ خواں ۔ مدح گو ۔ |
| Encomiastic | مدح سرایانہ ۔ تعریفی ۔ خوشامدانہ ۔ | |
| Encomium | Noun | مدح ، تحسین ، تعریف ، ثنا ۔ |
| Encompass | Verb | گھیرنا ۔ |