English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Enchanter Noun ساحِر ۔ جادُو گر ۔ مسرت بخشنے والا ۔
Enchanting Adjective موہ لینے والا ۔ مُسرّت بخش ۔ فسوں کار ۔
Enchantingly Adverb فسوں کاری سے ۔ دلربائی سے ۔
Enchantingness Noun سحر ۔ جادو ۔ دلکشی ۔ دلربانی ۔
Enchantment Noun جادو کا عمل ۔ سِحر کاری ۔ افسوں کاری ۔
Enchantress Noun ساحِرہ ۔ جادُو گرنی ۔ دلرُبا ۔
Encharge Verb کسی کے چارج میں دینا ۔ کسی کے سپرد کرنا ۔
Enchase Verb منبت گری کرنا جڑاو کام بنانا ۔
Enchasten Verb باعث بنانا ۔
Encheer Verb خوش کرنا ۔
Encheiria Noun برتنے کا سلیقہ ۔ استعمال کرنے کا طریقہ ۔
Enchilada Noun میکسیکی تیار کھانوں میں مصالحہ دار گوشت کا آمیزہ جسے مکئی کی روٹی میں لپیٹ کر کھایا جاتا ہے ۔
Enchiridion Noun ہینڈ بک ۔ دستی کتاب ۔ دستور العمل ۔
Enchisel Verb چھینی سے کاٹنا ۔
Enchomdroma Noun کارٹیلیج والا ناسُور
Enchondral Adjective غضروفی۔ مثل غضروف ۔
Enchondroma Noun کری کا پھوڑا یا ناسور ۔
Enchondromata Noun کری دار رسولی کری کا پھوڑا یا ناسور
Enchondromatosis Noun ہڈی کا کری میں تبدیل ہونا
Enchondrosarcoma Noun کری گوشت والی رسولی
Enchondrosis Noun ورم غضروفی ۔ زائدہ غضروفی ۔
Enchorial Noun دیسی مُلکی ۔ مقامی ۔ گھریلو ۔
Enchylema Noun شغیف مایہ ۔ سیال خلیہ مایہ ۔
Encincture Verb گھرنا ۔
Enciphalitis Noun وَرمِ دَماغ ۔ دَماغ کی سوزِش ۔ وائرَس کی بیماری
Enciphalocele Noun فَتَق دَماغ ۔ کھوپَڑی میں دَماغی مادّے کا باہَر آ جانا
Encipher Verb خُفیہ نگاری کرنا ۔ حرف کو خفیہ انداز میں تحریر کرنا ۔
Encipherment Noun خُفیہ ۔ اشاراتی تحریر ۔ خُفیہ اشارات میں مُنضبط کرنے کا عمل ۔
Encircle Verb گھیرنا ۔
Encircled Verb گھیرا۔