English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emulgent Noun پتے کا اخراج بڑھانے والی دوائیں ۔
Emulous Adjective سبقت خواہ ۔ ریس کرنے کا مشتاق ۔ رشک کے جذبے سے پیدا ہونے والا ۔
Emulously Adverb سبقت خواہانہ ۔
Emulousness Noun رشک آوری ۔ سبقت خواہی ۔
Emulsible Adjective قابل شیرہ سازی ۔
Emulsification Noun شیرہ سازی ۔
Emulsified Verb اکٹھا ہوا ۔
Emulsifier Noun شیرہ ساز ۔
Emulsify Verb اکٹھا ہونا ۔
Emulsifying agent شیرہ ساز عامل ۔ ایسا مادہ جس کی قلیل مقدار شیرہ بنانے یا اسے پائیدار بنانے میں مدد دیتی ہے ۔
Emulsifying egent emulsion
Emulsin Noun مختلف انزائم میں سے کوئی ایک جو عموماً پودوں سے حاصل ہوتا ہے ۔
Emulsion Noun دودھ کے رنگ کی روغنی دوا ، شیرہ جو روغنی اشیاء کے میل سے بنایا جاتا ہے ۔
Emulsion a colloid in which the dispered phase and the dispersion medium are liquids Phrase شیرہ ایملشن ، حلیب ، دو فیز والا نظام جس میں منتشر فیز مائع کے ننھے قطروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Emulsion albuminuria Noun پیشاب میں شیرہ نما البیومن
Emulsion laser storeage Noun ایملشن لیزر سٹوریج ۔ لیزربیم کی حرارت کی مدد سے ڈیٹا فلم میں ریکارڈنگ کرنے کا طریقہ ۔
Emulsion paint Noun ایک قسم کا پینٹ جس کا پانی پراں حالت میں دوسری نا پراں اشیا کے ساتھ ہو تا ہے ۔
Emulsionize Verb شیرہ یا دودھیا عرق بنانا ۔
Emulsive Adjective دودھیا ۔ شیرے سا ۔
Emulsoid Noun حلیب نُما ۔ کوئی مائع جو کسی دوسرے مائع میں مل کر لسونتی اختیار کرے ۔
Emulsoidal Adjective حلیبی ۔ دودھ آسا ۔
Emunciu Adjective ناک صاف کرنے کے متعلق جس کی غلاظت دور کرنے والی نالی ۔
Emunctory Adjective جسم کے فضلات کو دور کرنے والا عضو ۔
Emundant Noun مطہر ، منقی ، مجلی
Emundation Noun تطہیر ، تنقیہ
Emuslsion Noun دودھ جیسی سفید دوا جس میں پانی او ر تیل ملا ہوا ہو ۔
Emylcamate Phrase ایمائل کا میٹ : سٹر یا ٹران ۔ سکون بخش دوا ۔
Emzymology Noun عِلمِ خامرات ۔ خامرات کے فعل اور ساخت کے مُتعَلِق سائنس
En Noun طباعت کے پیمانے ایم کی چوڑائی کا نصف ۔
En bissac Noun درد ، جیبی