English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
En bloc Adverb اِجتماعی طور پر ۔ مجموعی طور پر ۔ سب کے سب بیک وقت ۔
En block Noun کل ۔ سارے کے سارے ۔
En bloe Noun بہ ہیئت مجموعی
En brochette سيخ پَر بھُنا ہُوا ۔
En brosse Adjective چھوٹے تراشے ہوۓ سخت ۔ کھردرے ۔
En casserole Verb مندرجہ بالا ظرف میں پکا ہوا کھانا ۔
En clair Adjective, Adverb معمولی نہ کہ خُفیہ تحریر یا سائفر میں ۔
En cuirasse carcinoma Noun پستانی کینسر کی وجہ سے چھاتی کا کینسر بننا
En dash Noun این ڈیش ۔ ایک وقف کا نشان جو تواریخ اور اعداد کی حدود ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
En does your school open Phrase آپ کا سکول کب کھلتا ہے ۔
En famille Adverb کُنبے میں ۔ کُنبے کے ساتھ ۔ اپنے گھر پر فرد کش ۔ موجود ۔
En fete Adjective, Adverb, Predicate آمادہ تفریح ۔ تفریح سے رضامند ہونے کا عمل ۔
En juicio Adjective عدالتی ۔ عدالت کا ۔
En masse Adverb مجموعی طور پر ۔ تمام و کمال ۔ اکٹھے ۔
En passant Adverb سر راہے ۔ بطور آمد سخن ۔ چلتے چلتے ۔
En pension Adverb قیام و طعام میں شریک کے طور پر ۔
En rapport Adverb متوافِق ۔ ہم آہنگ ۔ مربوط ۔
En route Adverb براستہ ۔ راستے میں ۔ اثناۓ سفر میں ۔
En sabot coeur Noun دل جس کی شکل ریڈ گرافی کے دوران بوٹ کے لکڑی سے بنے فرمے جیسی نظر آتی ہے
En silhouette Adverb خاکہ میں ۔
En space Noun این سپیس ۔ ماپ کی ایک ٹیپو گرافی اکائی جو چوڑائی میں ایک خاص فونٹ کے پوائنٹسائز کے نصف کے برابر ہے ۔
En suite Adjective, Adverb سلسلہ وار ۔ یکے بعد دیگرے ۔
En tout cas Noun چھتری ۔
En ventre de se mere Adjective در بطن مادر ۔
Enable Verb اختیار یا طاقت دینا ، لائق یا قابل ہونا ، مجاز کرنا ، زرائع مہیا کرنا ۔
Enabled Verb قا بل بنایا ۔
Enablement Noun مجاز یا مختار بنانے کا عمل ۔
Enabler Noun مجاز یا مختار بنانے والا ۔ وہ جو کسی کو موقع دے ۔
Enabling Adjective خصوصی اختیار عطا کرنے والا ۔
Enabling act or statute قانون جس کی رو سے کسی کام کے کرنے کا اختیار دیا جائے ۔