English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Empty vessels make much noise Phrase تھوتھا چنے باجے گھنا
Empty weight Noun حالت پرواز میں کسی طیارے کے سازو سامان کا وزن ۔
Empty words buy no barley Phrase خالی باتوں سے کام نہیں چلتا
Emptysis Noun پھیپھڑوں سے خون آنا
Empurple Verb سُرخ کرنا ۔ ارغوانی کرنا ۔
Empurpled Adjective رنگین مر صع ۔
Empusa Noun بھوت ۔ چھلاوا ۔ آسیب ۔
Empyceis Noun دبلیت
Empyema Noun کھو کھلے عضو یا خالی جگہ پر پیپ جمع ہونا ۔
Empyematous Noun دبیلہ دار
Empyemic Adjective پیپ زدگی سے متعلّق ۔
Empyesis Noun پیپدار پھنسیاں ۔
Empyocele Noun قیلہ ءناف ۔
Empyreal Adjective افلاکی ۔ عرشی ۔ نوری ۔ ناری ۔
Empyrean Noun, Adjective عرش بریں ۔ فلک الافلاک جہاں قدما کے عقیدے کے مطابق آگ کا خالص ترین عنصر پایا جاتا ہے ۔
Empyreuma Noun آتشیں فتار ۔ چراند ۔ چرانید ۔
Empyreumatic Verb چراندی ۔ حواس شامہ کی کيفت ۔
Empyrial air Noun آکسیجن ۔ آتشیں ہوا ۔
Emryology he study of embrayos in particular with respect to their development into sdult forms Phrase جینیات ، حیاتیات ایک اہم شاخ جس میں بیفے میں باروی جینن کے بڑھاﺅ اور نمو کا حال ابتداء سے آخر تک معلوم کیا جاتا ہے کہ بیفے کے اندر کیا کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں اور اس کے اندر جو جینن بنتا ہے اس کی شکل و صورت میں رفتہ رفتہ کون کون سے تغیر ظاہر ہوتے ہیں ۔
Ems Noun ای ایم ایس ۔ ایکسپینڈڈ میموری سپیسیفیکیشن کا مخفف ۔ پی سی میں میموری جمع کرنے کی ایک ایسی ٹیکنیک جس سے انٹل مائیکرو پروسیسر رئیل موڈ کی حد میگا بائیٹ سے زیادہ میموری جمع کی جا سکتی ہے ۔
Emu Noun آسٹریلوی شتر مرغ ۔ آسٹریلیا کا کوئی پانچ فٹ بلند تین نوکی پنجوں والا ناپرواز پرندہ ۔
Emu wren Adjective ایمورین ۔ ایمو پھدکی ۔ آسٹریلیا کا چھوٹا سا پرندہ ۔ اس کے بال و پر ایمو جیسے ہوتے ہیں ۔
Emulate Verb رشک کرنا ، برابری کرنا ، تقلید کرنا ۔
Emulated Verb نقل اتاری ۔
Emulation Adverb منافست ۔ ريس ۔ تلقيد کرنا ۔ کسی فعليت کا مقابلہ کرنا ۔
Emulation is a virtue Phrase رشک کرنا خوبی ہے
Emulative Adjective رقیبانہ ۔ حریفانہ ۔
Emulatively Adverb رشک سے ۔ رقابت سے ۔
Emulator Noun حریف ۔ رقیب ۔ ریس کرنے والا ۔ رشک کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔
Emulatress Noun رقیب عورت ۔ تقلید کرنے والی عورت ۔