English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Enabling clause | شق اختیار دہندہ ( قانون ۔ ضابط ۔ آئین اور معاہدہ کی ایسی زق جس کے تحت کسی ادارے یا شخص یا حکومت کو کوئی اختیار عطا ہوتا ہے) ۔ | |
| Enact | قانون بنانا ۔ | |
| Enacted | Verb | قانون پاس کیا۔ |
| Enacting | Noun | وضع قانون ۔ قانون سازی ۔ |
| Enacting clauses | Adjective | جدید دفعات ۔ |
| Enaction | Noun | اجزاۓ حکم ۔ حکم جاری کرنا ۔ |
| Enactive | Adjective | قانُون وضع کرنے کا مجاز ۔ |
| Enactment | Noun | قانون وضع کرنے کا عمل ۔ وضع شُدہ قانون ۔ فرمان ۔ قانون ۔ |
| Enactor | Noun | قانون وضع کرنے والا ۔ قانون ساز ۔ |
| Enalcopasdis | Adjective | دائرہ المعارف ۔ |
| Enalid | Noun | پانی میں ڈوبا ہوا ایک سمندری پودا ۔ |
| Enaliosaur | Noun | ایک سمندری سا نپ ۔ |
| Enallage | Noun | ایک قواعدی تر کیب کے بجاۓ دوسری تر کیب کا استعمال ۔ |
| Enamel | Noun | انیمل ۔ مینا ۔ وارنش ۔ قلعی ۔ ڈبے میں بند روغن جو ہر وقت اِستعمال کیا جا سکتا ہے اور خُشک ہو جانے کے بعد اِس کی تہ ہموار اور شیشے کی طرح چمکدار ہو جاتی ہے ۔ |
| Enamel band | Noun | مینابند ، انیمل کا بند |
| Enamel cap | Noun | نئے اگنے والے درخت پر انیمل کی کیپ |
| Enamel cell | Noun | مینا خلیہ ۔ |
| Enamel garanium | Noun | دانتوں کے انیمل کو لگنے والا جرثومہ |
| Enamel hypoplastic | Noun | دانتوں کا انیمل کا ناقص ہونا |
| Enamel the outer surface of a tooth forming the exposed part of the crown enamel is the hardest substance in the body and is composed largely of phosphate and carbonate salts calcium | Phrase | میناروغن ، اشیاء کی ایک جماعت جو کیمیائی طور پر شیشے کی طرح ہوتی ہیں لیکن ان میں سٹینک آکسائیڈ زائد ہوتا ہے یا اسے غیر شفاف بنانے کے لیے دوسری اشیاء کا اضافہ کیا جاتا ہے ایک باریک پسا ہوا آئل ینٹ جو رال پر مشتمل ہوتا ہے دانتوں کی بیرونی تہہ جو زیادہ کیلیشم فاسفیٹ کاربونیٹ نمکوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Enamelled | Adjective | جس پر تہ چڑھی ہو ۔ |
| Enamelled ware | Noun | مینا کاری کا بر تن ۔ |
| Enameller | Noun | مینا کار ۔ ملمع کار ۔ قلعی گر ۔ |
| Enamelling | Verb | تہ چڑھانے کا عمل ۔ ملمع سازی ۔ |
| Enameloma | Noun | مینا سلعہ ، انیمل کی رسولی ، انیمل ، مینا ، جلا (لاطینی) |
| Enamelona | Noun | مینا سلعہ ۔ |
| Enamelware | Noun | مینائی برتن ۔ روغنی برتن ۔ |
| Enamor | Verb | مسحور کرنا ۔ گرویدہ کرنا ۔ لبھانا ۔ |
| Enamoredness | Noun | مسحوریت ۔ گرویدگی ۔ فریفتگی ۔ |
| Enamour | Verb | مجہول صورت میں قبل ۔ لبھانا ۔ پرچانا ۔ مسحور کرنا ۔ مسرور کرنا ۔ |