English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Empoverish Verb غریب بنانا ۔ کنگال کرنا ۔
Empower Verb مالک یا مختار کرنا ، اختیار یا طاقت دینا ۔
Empowered Adjective مجاز ۔ ذی اختيار ۔
Empowered duly
Empowered specially بطور خاص مجاذ ۔ خصوصی اختیار یافتہ ۔
Empowered specially بطور خاص مجاذ ۔ خصوصی اختیار یافتہ ۔
Empowerment Noun عطاۓ اختیار ۔
Empresma Noun اندرونی سوزش ۔
Empress Noun ملکہ ، سلطانہ ، قیصرہ ، شہنشاہ بیگم ۔
Emprize Noun خطرناک کام ۔ پُر خطر مہم ۔
Emprosthotonos Verb, Adjective وہ اکڑن جس میں جسم آگے کی طرف جھکتا ہے ۔
Emptied Verb خالی کیا ۔
Emptier Noun خالی کرنے والا یا خالی ہونے والا ۔
Empties Noun خالی بوتلیں یا گلاس ۔
Emptiness Noun خالی پن ۔ خلا ۔
Emptor Noun خريدار ۔
Emptor caveat
Empty Adjective کھوکھلا ، خالی ، تہی ، سنسان ، بے مغز ، بے معنی ۔
Empty cell process Noun لکڑی کو کیمیاوی مادے سے اس طرح درست کرنا کہ اس کی خلوی دیواریں محفوظ رہیں ۔
Empty handed باٴئیں ہاتھ سے کام کرنے والا ۔ خالی ہاتھ ۔
Empty handed باٴئیں ہاتھ سے کام کرنے والا ۔ خالی ہاتھ ۔
Empty headed Adjective تہی مغز ۔ کوڑ مغز ۔
Empty headed Adjective تہی مغز ۔ کوڑ مغز ۔
Empty hearted Adjective جس کا دل خالی ہو ۔
Empty hearted Adjective جس کا دل خالی ہو ۔
Empty morph Noun خالی مارف ۔
Empty ness
Empty out Verb خالی کرنا ۔
Empty pocket Noun تہی دست ۔ خالی جیب ۔ کنگال ۔ نادار ۔ مفلس ۔ غریب ۔
Empty vessel makes the most noise Phrase تھوتھا چنا باجے گھنا