English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Employment at will ملازمت بز رضا ۔ روزگار بر مرضی (جو مالک کی مرضی پر ہو ) ۔
Employment at will ملازمت بز رضا ۔ روزگار بر مرضی (جو مالک کی مرضی پر ہو ) ۔
Employment brings joy Idiom روزگار ہے تو ہر دن بہار ہے ۔
Employment bureau Noun روز گار دفتر ۔
Employment casual اتفاقی ملازمت عارضی روز گار ۔
Employment control Noun روز گار کنٹرول ۔
Employment equilibrium توازن روزگار ۔
Employment exchange محکمہ فراہمی روزگار ۔
Employment function Noun تجارت کار متعلق روزگار ۔
Employment government سرکاری ملازمت ۔
Employment hazardous انتہائی اہمیت والا کام ۔ انتہائی توجہ اور مہارت والی ملازمت ۔
Employment hazardous انتہائی اہمیت والا کام ۔ انتہائی توجہ اور مہارت والی ملازمت ۔
Employment is enjoyment Phrase بیکار کی زندگی بد مزہ
Employment laws قوانین ملازمت ۔ سرکاری خدمات ۔
Employment of children بچوں کو جبری مشقت پر لگانا ۔ ماموری اطفال ۔
Employment of inventory Adjective دستیاب اور مطلوب افرادی قوت کا تجزیہ ۔
Employment rules قواعد ملازمت ۔ ضوابط ملازمت ۔
Employment scheme Noun بحالی کا منصوبہ ۔
Employment standing orders ملازمت کے احکام جاریہ ۔
Employment test Noun امتحان روز گار ۔
Emplume Verb پروں سے اراستہ کرنا ۔
Emplyment function Noun روزگار تفاعل ۔
Empocket Verb اپنی جیب میں ڈالنا ۔
Empoison Verb کان بھرنا ۔ زہر گھولنا ۔ تلخی پیدا کرنا ۔ خوشی کو خاک میں ملا دینا ۔ گمراہ کرنا ۔
Empoisoned Verb کا ن بھرا زہر آلودہ کیا ۔
Empoisonment Noun تلخی ۔ بدمزگی ۔
Empoly Verb روز گار سے لگانا ، استعمال ، کام میں لانا یا لگانا ، کسی کی خدمت سے کام لینا ۔
Emporetic Adjective تجارتی ۔
Emporium Noun دکان ، تجارت گاہ ، بازار ، منڈی ۔
Emporium com Adjective کاروباری مقام تجارتی مرکز منڈی خاص طور پر بڑی دکان جس میں مختلف قسم کی اشیاء و اجناس فروخت کے لیے رکھی ہوں ۔