English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emersion Noun ظہور ۔ برآمدگی ۔ کسی جرم فلکی کا گرہن سے نکل آنے کا عمل ۔
Emersonian Adjective رالف ایمرسن اس کی تالیفات یا اس کے نظریات کی طرح یا ان سے متعلق ۔
Emery دھاتوں کو صاف کرنیوالی چیز ۔
Emery bag Noun کپڑے کی ایک تھیلی جس میں سفوف کرنڈ ہوتا ہے اوراس سے سو ئیو ں کو تیز کرنے اور شفاف کرنے کا کا م کیا جاتا ہے ۔
Emery ball Noun بیس بال جو غیر قانونی طور پر سفوف کرنڈ یا ایمری کا غذ یا کپڑے سے کھردرا کر دیا گیا ہو ۔
Emery board Noun کاغذی ریگ مال ۔ جو ناخن صاف کرنے کے کام آتا ہے ۔
Emery cake Noun کرنڈ ٹکیہ ۔
Emery cloth Noun کتائی ریگ مال ۔ جو دھاتوں کو صیقل کرنے کے کام آتا ہے ۔
Emery cloth Noun کتائی ریگ مال ۔ جو دھاتوں کو صیقل کرنے کے کام آتا ہے ۔
Emery dreifuss muscular dystrophic Noun بچپن میں پیدا ہونے والی خرابی جس میں بازو کے اوپر والے حصہ اور پیڑو کے عضلات میں خرابی ، دل کے عضلات میں خرابی کہنیوں میں کھچاﺅ مگر عضلات کی بڑھوتری نہیں ہوتی
Emery paper Noun آہنی ریگ مال ۔ کاغذ جِس پر سِلی یا کِسی دُوسرے پتھریلے مادّے کے موٹے زرے جمانے گۓ ہوں تا کہ اِس سے دھاتوں کو چمکایا جا سکے ۔
Emery powder Noun سفوف کرنڈ ۔ سنبادہ ۔
Emery stone Noun سان سنگ فساں ۔
Emery wheel Noun چرخ سنبادہ ۔
Emery wheel Noun چرخ سنبادہ ۔
Emesia Noun استفراغ ۔ قے کرنا ۔
Emeside Noun ایتھو سکسیمائڈ کا تجارتی نام ۔
Emesis Phrase استفراغ : قے کرنا ۔ قے آنا ۔
Emetic Phrase ایمے ٹین : ایک الکلائڈ ۔ امیبائی پیچش میں مستعمل نصف گرین کا ٹیکہ ساتھ ایام تک ۔ مریض لیٹا رہے ۔ ایک گرین کا ٹیکہ روزانہ چھ ایام تک برائے جگر کا پھوڑا ۔
Emetic nut Noun مین پھل
Emetic tartar Noun قے آور طر طیر
Emetine Noun جگر او ر آنتوں کی ا میبا کی پیدا کردہ وبا وں کو دور کرنے والی دوا ۔
Emetine c29 h40 n2 04
Emeto phobia Phrase قے کا خوف
Emetocathartic Noun مقئی و مسہل
Emetocathrsis Noun قے و اسہال
Emetology Noun مقئیات
Emfamille Adverb گھر میں ۔ خاندان میں ۔
Emia Noun خون کی حالت (یونانی)
Emication Noun شعلہ ۔ شرارہ ۔ چنگاری ۔