English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Emborder Verb حاشیہ لگانا ۔ متصل کرنا ۔
Embosom Verb گھیرے میں لینا ۔ آغوش میں لینا ۔ پالنا ۔
Embosomed Verb چھاتی سے لگایا ۔
Emboss Verb منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Embossed Adjective کندہ ۔
Embossed in low relief Adjective کم ابھری نقاشی ۔
Embossed stamp مہر زدہ اسٹامپ ۔ ٹکٹ جس پر مہر لگی ہو ۔
Embosser Noun گُل کار ۔ منبت کار ۔
Embossment Noun گل کاری ۔ منبت کاری ۔
Embottle Verb بوتل میں ڈالنا ۔ بوتل میں بند کرنا ۔
Embouchure Noun دریا کا دہانہ ۔ باجے کا منھ سے بجانے والا حصّہ ۔
Embourgeoisement Adjective سماجی اور تاریخی عمل جس میں غریب طبقات متوسط طبقات میں شامل ہوتے رہتے ہیں ۔
Embowed Adjective کمان کی طرح باہر کو مڑا ہوا ۔ کمانی ۔ محرابی ۔
Embowel Verb آنتوں کو جسم سے نکال دینا ۔
Emboweled Verb آنتیں نکالیں ۔
Emboweller Noun آنتیں نکالنے والا ۔ انتڑیوں کو جسم سے نکال دینے والا ۔
Embower Verb درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔
Embowered Verb درختوں سے گھیرا ۔
Embrace Verb قبول کرنا ۔ اختیار کرنا ۔ گلے لگانا ۔ ہم آغوش ہونا ۔
Embrace re echo Noun آئینہ میں عکس
Embraceable Adjective قابل قبول ۔ ہم آغوشی کے قابل ۔
Embraced Verb بغل گیر ہوا ۔
Embracee Noun جیوری یا عدالت میں رشوت لینے والا ۔
Embracement Noun بغل گیری ۔ معانقہ ۔
Embraceor Noun جیوری پر ناجائز اثر ڈالنے والا ۔
Embracer Noun شخص جو جیوری یا عدالت کو بذریعہ رشوت کسی فریق کی جانب مائل کرئے ۔
Embracery Noun جیوری یا عدالت کو بذریعہ رشوت کسی فریق کی جانب مائل کرنے کی کوشش ۔
Embraces Noun بغل گیر ہونا ، ہم آغوش کرنا ، جپھی ڈالنا
Embranchment Noun شاخوں کا پھیلاوٴ ۔ شاخ در شاخ پھیلاوٴ ۔
Embrangle Verb الجھانا ۔ پھنسانا ۔