English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Embog Verb دلدل میں غرق ہونا یا دھنسنا ۔ پھنس جانا ۔
Embogue Verb دریا وغیرہ کا بہہ نکلنا ۔
Emboitement Noun ایک ہڈی کو دوسری ہڈی سے ملانا ۔ بہت سے ہڈیوں سے گھیر لینا کہ اگلی صف محفوظ رہے ۔
Embolalia Noun بے معنی الفاظ و فقرات کا استعمال
Embolden Verb ہلا شیری دینا ۔
Emboldened Verb ہلا شیری دی ۔
Emboldener Noun ہمت بڑھانے والا ۔ حوصلہ افزائی کرنے والا ۔
Embole Noun شریانی سدہ
Embolectomy Phrase سدا ابراری : اپریشن کے ذریعے امبولس کا انقطاع ۔
Embolemia Noun خون میں سدوں کی موجودگی
Embolic Phrase سدادی : امبولس سے متعلق ۔
Embolic abscess Noun رکاوٹی پھوڑا
Embolic apoplexy Noun سدہ کی وجہ سے سکتہ
Embolic blindness Noun سدہ کی وجہ سے اندھاپن
Embolic gangrene Noun سدے کا آکلہ
Embolism Phrase سدایت ۔ انجماد خون شریان : کسی ٹھوس شے یا ہوائی خلیے کی وجہ سے خونی رگ میں رکاوٹ ۔
Embolism air bubble ہوائی سبدہ پن
Embolism an obstruction of a blood vessel caused by an embolus blockage
Embolismic Adjective شریان میں انجماد خون ۔
Embolismic year Noun تکبیسی سال ۔
Embolite Noun ایک قسم کی معدنی شے جس میں چاندی کا کلور انڈ اور برومائڈ شامل ہوتا ہے ۔
Embolium Noun درا فگن ۔
Embolization Noun سدے بننا
Embollogenic Adjective خون میں ذرات کو جمانے کے قابل ۔
Embologenic Phrase امبولوجینک : امبولس پیدا کرنے کا اہل ۔
Embolon Noun سردار ۔ طب ۔
Embolophrasia Noun بے معنی الفاظ و فقرات کا استعمال
Embolus Adjective جمے ہوئے ذرات جو گردش خون کو روک دیں ۔
Emboly Noun درافگنی ۔ اغلاف ۔
Embonpoint Noun موٹاپا ۔ فربہی ۔ موٹا پن ۔